اسلام آباد:(اے پی پی) پاک فضائیہ کے سی 130 طیارے نے برطانیہ میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ائیر فورس شو فئیر فورڈ رائل انٹرنیشنل ائیر شو ٹیٹو جیت لیا. برطانیہ کے رائل ایئر فورس بیس فیئر فورڈ میں ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2016 میں پچاس ممالک کے 200 طیاروں […]
قومی دفاع
پاک فضائیہ کےسی ون تھرٹی نے’رائل انٹرنیشنل ایئرٹیٹوشو‘ جیت لیا
-
عبدالستار ایدھی انسانیت کا فخر تھے:ائیرچیف مارشل
کراچی (آئی این پی)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان کا معروف سماجی راہنما عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی انسانیت کا فخر تھے‘ان کی انسانیت کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘ایدھی نے ہمارے لیے یہ ورثہ چھوڑا […]
-
ایدھی نےاپنی زندگی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کردی تھی: سشما سوراج
نئی دہلی: (آئی این پی) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی عظیم انسان تھے‘انہوں نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے معروف سماجی […]
-
عبدالستار ایدھی کو توپوں کی سلامی پیش کی جائے گی:جنرل عاصم
کراچی(آئی این پی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ عبدالستارایدھی کے جنازے کو سرکاری اعزاز دیا جائے گا‘پاک فوج کی جانب سے انہیں توپوں کی سلامی بھی پیش کی جائے گی‘پاک فوج کا چاق وچوبند دستہ عبدالستار ایدھی کو گارڈ آف آنر پیش کرے گا۔ ہفتہ کو […]
-
ایدھی کی وفات؛ملک ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گیا: آرمی چیف
لاہور: (اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم عالمی شہرت یافتہ انسان دوست اور سماجی رہنما تھے ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ملک ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گیا ہے ۔ عبدالستار […]
-
آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، جوانوں سے عید ملے
راولپنڈی: (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کیل اور باغ سیکٹر کا دورہ کیا، جوانوں کے ساتھ وقت گزارا اور انھیں عید کی مبارکباد دی۔ آرمی چیف نے فوج کے افسروں اور جوانوں کی مادر وطن کی حفاظت کے لیے […]