قومی دفاع

ضرب عضب کے مثبت نتا ئج مل رہے ہیں،سرتاج

  • اسلام آ با د( آ ئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر برا ئے خا رجہ امور سر تا ج عز یز نے کہا ہے کہ شما لی وزیر ستان میں کا میاب ضرب عضب کے مثبت نتا ئج مل رہے ہیں، عا لمی برادری کی جا نب سے ہما ری کا میا بیوں کا اعتراف […]

  • جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش: جان مکین

    اسلام آباد/ واشنگٹن (آئی این پی) حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنیوالے امریکی سینیٹر جان مکین نے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش کردی اور کہاکہ جنرل راحیل شریف قابل فوجی سربراہ ہیں اور وہ خود جنرل راحیل شریف کے مداح ہیں۔جنرل راحیل شریف کی مدد […]

  • کوئی بھی ملک تنہادہشتگردوںکوشکست نہیںدے سکتا: نبیل منیر

    نیویارک (آئی این پی) پاکستان نے بڑھتی ہوئی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب نبیل منیر نے جنرل اسمبلی کو بتایا کہ کوئی بھی ملک تنہا دہشت گردوں کو شکست نہیں دے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اس جنگ میں […]

  • برطانیہ: دنیا کےسب سے بڑےایئرشومیں پاک فضائیہ کاسی 130طیارہ جلوےدکھائےگا

    اسلام آباد:(اے پی پی) دنیا کا سب سے بڑا ائیرفورس شو فئیر فورڈ رائل انٹرنیشنل ائیرشو ٹیٹو آج برطانیہ میں ہورہا ہے جس میں پاک فضائیہ کی جانب سے سی 130 ایکشن میں دکھائی دے گا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق برطانیہ میں آج دنیا کا سب سے بڑا فئیر فورڈ رائل انٹرنیشنل ائیرفورس شو […]

  • مقبوضہ کشمیر: حریت قیادت کی نظر بندی قابل مذمت ہے:سرتاج

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں حالیہ بم دھماکوں کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا‘ مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی نظر بندی قابل مذمت ہے اور عالمی برادری کو بھارت کے اس رویے […]

  • امریکہ کاجنرل راحیل شریف کے بیان کا خیر مقدم

    واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے پاکستانی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان کی حکومت اس پر عمل کرے گی۔ وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدیداروں کا کہنا ہے کہ آرمی چیف […]