اسلام آباد: (آئی این پی) پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے ایک بیان میں کہا کہ فیصل آفاق خان اْن کی اہلیہ ثنا عروج اور دو بیٹیاں پانچ سالہ رمشا اور دو سالہ آمنہ اس حادثے میں ڈوبنے کا دکھ ہے ۔ مصر میں دریائے نیل میں کشتی ڈوبنے سے دو بچیوں سمیت […]
قومی دفاع
مصر: فیصل آفاق خان ‘اہلیہ اور 2بیٹیوں کےحادثےمیںڈوبنےکادکھ ہے:وزارت خارجہ
-
کوئٹہ‘ سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نےجوانوں کے ساتھ عید منائی
کورکمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ:(آئی این پی) جنرل عامر ریاض نے آواران میں جوانوں کے ساتھ عید منائی، جبکہ جوانوں نے ملک کی حفاظت کی خاطر ہ ر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہارکیا۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق کو رکمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے آپریشنل ایریا آواران میں پاک فوج […]
-
امید ہےافغان سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں ہوگی، راحیل
راولپنڈی:(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امید کرتے ہیں کہ افغان سرزمین بھی پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف […]
-
تنظیموں کے بھرتی کردہ جعلی ملازمین دہشت گردی میں ملوث ہیں،سندھ رینجرز
کراچی:(اے پی پی) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیاسی و عسکری تنظیموں کے بھرتی کردہ گھوسٹ ملازمین دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیاسی و عسکری تنظیموں کے بھرتی کردہ گھوسٹ ملازمین دہشت گردی میں ملوث ہیں، عوام سرکاری اداروں میں سیاسی،عسکری تنظیموں […]
-
امریکی وفد کوامن وامان کی صورت حال دیکھ کرحیرت ہوئی، مشیرخارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے امریکی وفد سے ملاقات کو مفید اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے دشمن مشترک ہیں اور دونوں ملکوں کو مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنا ہوگی جب کہ امریکی وفد کو شمالی وزیرستان اورمیران […]
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ، پاکستان کا کردارانتہائی اہم ہے: امریکی سینیٹر
اسلام آباد:(اے پی پی) امریکی سینیٹر جان مک کین نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں جن کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے دورہ پاکستان کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے سینیٹر […]