اسلام آباد:(اے پی پی) ایئرمارشل اسد عبدالرحمان خان لودھی کو وائس چیف آف ایئراسٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئرمارشل اسد عبدالرحمان خان لودھی کو وائس چیف آف ایئراسٹاف تعینات کیا گیا ہے جو اس سے قبل ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔ ایئرمارشل اسد عبدالرحمان نے […]
قومی دفاع
ایئرمارشل اسد عبدالرحمان خان لودھی وائس چیف آف ایئراسٹاف تعینات
-
امریکی سینیٹرجان مکین نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا
شمالی وزیرستان (آئی این پی) سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں امریکی وفد نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا ۔ وفد نے پاک فوج کی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اسلام آباد میں پاکستانی حکام سے ملاقات کے بعد امریکی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان مکین کی قیادت میں امریکی وفد […]
-
پاکستان اورامریکہ کا مختلف شعبوں میں تعمیری رابطے جاری رکھنے پراتفاق
اسلام آباد (آئی این پی)سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ موثر سرحدی نظام سے انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہو گی، سرحدی معاملات کے حل کیلئے دونوں ملکوں نے اعلیٰ سطحی میکنزم پر اتفاق کیا ، افغان مہاجرین کی جلد باعزت واپسی چاہتے ہیں، دونوں ملکوں کو اہم مسائل بات چیت […]
-
پاکستان نے ڈرون حملے فوری طورپرروکنے کا مطالبہ کردیا
نیو یارک:(اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے علاقائی سلامتی اورخودمختاری کے خلاف ہیں اس لئے یہ فوری طور پر بند ہونے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی سفیرملیحہ لودھی نے کہا کہ ڈرون کااستعمال علاقائی سلامتی پرمنفی […]
-
چین: پاکستان میں سائوتھ ایشین ٹیکنالوجی ٹرانسفر منصوبےکااعلان
اسلام آباد:(آئی این پی) چین کی حکومت نے پاکستان میں پہلے سائوتھ ایشین ٹیکنالوجی ٹرانسفر منصوبے کے قیام کیلیے20 کروڑ روپے کی خطیر رقم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں قائم ہونے والے اپنی نوعیت کے پہلے ٹیکنالوجی ٹرانسفر منصوبے کے […]
-
فوجی آپریشن میں تیزی سےدہشت گردی بڑھ سکتی ہے، مشیرخارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کی جانب سے شارٹ رینج ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کے ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کو بند کرنے کے دباؤ کو برداشت نہیں کرے گا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارت سمیت ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کے بغیر ہم اپنے معاشی اہداف حاصل نہیں […]