قومی دفاع

پاکستان سےتمام معاملات پرمذاکرات کےلیےتیار ہیں، بھارتی وزارتِ خارجہ

  • نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان سےتمام معاملات پر مذاکرت کے لیے تیار ہے۔ نئی دلی میں وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ ان کا ملک پاکستان سے مذاکرات سے نہیں کترارارہا بلکہ دہشت اور تشدد […]

  • بھارت کااسرائیل کےساتھ اتحاد، پاکستان اورچین کیلئےخطرہ

    نیویارک (اے پی پی) بھارتی محقق اور کئی عرصہ تک بھارت کے فارن آفس میں خدمات انجام دینے والے وکرم سنجیت کا کہنا ہے کہ ایٹمی ٹیکنالوجی کے حوالے سے ہندوستان اور اسرائیل تکون مستقبل میں چین اور پاکستان کے لیے درد سر بن سکتی ہے ۔ ان کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان اور […]

  • پاکستان سےتمام مسائل پرمذاکرات کیلیےتیارہیں، گوتم بمبا والا

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تمام مسائل پربات چیت کیلیے تیار ہیں۔ گوتم بمبا والا کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت کے لیے تیار ہیں تاہم پاک بھارت مذاکرات کیلیے بہتر ماحول ضروری […]

  • پاکستان کےساتھ تعاون جاری رکھیں گے :امریکہ

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ۔ خطے میں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران جان کربی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے دارالعلوم حقانیہ کو فنڈز دینے کی خبروں […]

  • پاکستان بیرونی قوتوں کی سازشوں کا گڑھ ہے: ظفرالحق

    اسلام آباد: (آئی این پی) نظریہ پاکستان کونسل کے تحت یوم آزادی پاکستان و یوم القدس سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جہاں سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے خطاب میں کہا کہ داعش سمیت دہشتگردوں کو استعمار استمعال کرتا ہے پھر مغربی استعمار تباہ حال معاشروں کا ہمدرد بھی بن جاتا ہے۔ انہوں […]

  • حالات کی خرابی؛ بھارتی انتہا پسند تنظیمیں ملوث ہیں: نثار

    اسلام آباد: (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی ایران میں موجودگی کی تمام تفصیلات مل گئی ہیں۔ ایران نے کلبھوشن کے ساتھی کی بھی معلومات فراہم کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے حالات کی خرابی میں بھارت […]