اسلام آباد: (اے پی پی) امریکی سینیٹر جان مکین نے افغانستان کے معاملے میں پاکستان کو کلین چٹ دے دی ، جان مکین کا کہنا تھا کہ افغانستان کے حالات کی ذمہ داری پاکستان یا اشرف غنی کی نہیں ، امریکی پالیسی کی ناکامی اور ناکام لیڈر صدر باراک اوباما اس کے ذمہ دارہیں ۔ […]
قومی دفاع
باراک اوباما افغانستان کےحالات کے ذمہ دارہیں :جان مکین
-
افغان مہاجرین کواب مزید برداشت نہیں کرسکتے، عبدالقادربلوچ
اسلام آباد:(آئی این پی ) وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین نے 10 لاکھ ملازمتوں پر قبضہ کر رکھا ہے اور انھیں پاکستان میں اب مزید برداشت نہیں کر سکتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا کہ افغان حکومت کو مہاجرین کی واپسی سے […]
-
بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلانےکاسلسلہ بند کرے، عبدالباسط
نئی دلی (آئی این پی ) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے خبردار کیا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کا سلسلہ بند کرے ، پاکستان کو بھارت سے مذاکرات کرنے کی کوئی جلدی نہیں، ہم برابری کی سطح پر بغیر شرائط کے مذاکرات چاہتے ہیں، پاک بھارت مذاکرات کی حتمی تاریخ […]
-
افغان مہاجرین؛ اقوام متحدہ سےسنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں،پاکستان
اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکر یا نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کے قیام میں 31دسمبر تک توسیع کر دی ، افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے مہاجرین سے سنجیدہ مذاکرات چاہتا ہے، امریکہ کے ساتھ ایف16کی خریداری کا معاملہ ختم نہیں ہوا، […]
-
بھارت کا بیلسٹک میزائل براک8 کےکامیاب تجربہ کا دعویٰ
نئی دہلی : (اے پی پی) بھارت نے زمین سے فضا میں مارکرنے والے بیلسٹک میزائل براک8 کے کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیلسٹک میزائل براک8 کا تجربہ چندی پور میں اڑیسہ کے ساحل سے جمعرات کی صبح کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق تجربہ بھارتی دفاعی دارے اور اسرائیل کے […]
-
ممبئی حملہ؛ پاکستان نے بھارت سےمزید ثبوت مانگ لئے
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کی تحقیقات کو جلد منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں جس کے لئے بھارت سے مزید ثبوت مانگ لئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ممبئی حملوں کی تحقیقات کے حوالے سے پاکستان نے بھارت […]