لاہور (آئی این پی )پنجاب کے وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ پاک چائنا اکنامک کوریڈور پاکستان کے لئے عظیم تحفہ ہے۔چین کے صدرنے ون بیلٹ، ون روڈ کا نظریہ دے کر ایک نئی سمت مقرر کی ۔ لاہور میں چینی صحافیوں کے ایک وفد نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں چینی […]
قومی دفاع
پاک چائنا اکنامک کوریڈورپاکستان کےلئےعظیم تحفہ: شہباز
-
دہشت گردوں اورانتہا پسندوں پرزمین تنگ کردیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں اور انتہا پسندوں پر زمین تنگ کردیں گے اور ان کے لیے وطن عزیز میں کوئی جگہ نہیں ہے۔وزیراعظم نوازشریف نے کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کی جب کہ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ قانون […]
-
پاکستان نہیں بھارت مذاکرات سےراہِ فراراختیارکررہا ہے، سرتاج
اسلام آباد: (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت مذاکرات سے راہِ افرار اختیار کر رہا ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ مذاکراتی میز پر مسئلہ کشمیراور دوسرے امور پر بات کرنا پڑے گی۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے کے مسائل کے […]
-
پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے: امریکہ
واشنگٹن: (آئی این پی) پریس بریفنگ کے دوران امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف پاکستانی کردار کی قدر کرتے ہیں تاہم ابھی اسے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ مارک ٹونر نے کہا کہ دنیا سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے انٹیلی جنس شئیرنگ بہتر بنانا ہو […]
-
پاکستان کی ترکی پردہشت گرد حملے کی شدید مذمت: دفترخارجہ
اسلام آباد : (اے پی پی) پاکستان نے استنبول کے اتا ترک ائر پورٹ پر دہشت گرد ی کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان ترک عوام کے ساتھ ہے۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان نے یہاں جاری بیان میں کہا ہے کہ منگل کو […]
-
چین: میزائل ٹیکنالوجی کےمعاہدے میں بھارت کی شمولیت کی مخالفت
بیجنگ:(اے پی پی) چین نے میزائل ٹیکنالوجی پرکنٹرول کے معاہدے ایم ٹی سی آرمیں بھارت کی شمولیت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت کی شمولیت کے بعد ایم ٹی سی آرکے موثر ہونے کا ازسرنو جائزہ لے رہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]