قومی دفاع

اقوام متحدہ کی این ایس جی میں بھارت کی نمائندگی چاہتے ہیں ،امریکہ

  • واشنگٹن(آئی این پی) امریکا نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل اور نیو کلیئر سپلائرز گروپ(این ایس جی) سیمت دیگر عالمی اداروں میں بھارت کی نمائندگی چاہتا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان الزبتھ ٹروڈو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکا، بھارت کی جوہری کلب میں شمولیت […]

  • عالمی برادری افغان مہاجرین کی واپسی کیلئےمدد کرے، پاکستان

    اسلام آباد:(اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو افغان مہاجرین مہاجرین کی وطن واپسی اور دوبارہ آبادکاری کے لئے پاکستان اور افغانستان کی مدد کرنی چاہیئے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا […]

  • دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ترک بھائیوں کیساتھ ہیں،پاکستان

    اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے ترکی کے ہوائی اڈے پر ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کر تے ہیں ،دکھ کی مشکل گھڑی میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے ترکی کے ہوائی […]

  • وزیراعظم کی ترکی پرہونیوالےدھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ترکی کے ہوائی اڈے پر ہونیوالے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے ترکی کے ہوائی اڈے پر ہونے والے […]

  • پاکستان اچھےاوربرے طالبان میں تمیزنہیں رکھتا: فاطمی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد طالبان پاکستان سے فرار ہو رہے ہیں اور ہم اچھے اور برے طالبان میں تمیز نہیں رکھتے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طارق فاطمی نے کہا کہ […]

  • ممبئی: پاکستانی فوٹوگرافرزکیخلاف شیوسینا کا احتجاج

    ممبئی: (اے پی پی) بھارت کی انتہا پسند جماعت شیو سینا پاکستان دشمنی میں اندھی ہو گئی۔ گلوکاروں اور فنکاروں کے بعد پاکستانی فوٹو گرافرز کو بھی نہ بخشا۔ ممبئی میں پاکستانی فوٹو گرافرز کی تصویری نمائش کے انعقاد پر شیو سینا کے غنڈوں نے شدید احتجاج کیا۔ عمارت میں گھسنے کی کوشش میں تنظیم […]