لاہور(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ایک روزہ دورے پر لاہوآمد ۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا یہ دوہ انتہائی نجی نوعیت کا ہے جس کے بعد آرمی چیف واپس راولپنڈی چلے جائیں گے جبکہ انکی لاہور آمد کے موقعہ پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے […]
قومی دفاع
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ایک روزہ دورے پرلاہوآمد
-
ضرب عضب کی وجہ سے قطرے پلانا ممکن ہوا،رضا ربانی
اسلام آباد(آئی این پی)قائم مقام صدر مملکت میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں کی وجہ سے پولیو کے مرض میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔وہ روٹری انٹرنیشنل کے نمائندگان سے بات چیت کررہے تھے جنھوں نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔قائم مقام صدر نے امید کا اظہار کیا کہ […]
-
پاکستان کولاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی پرچیلنجزکا سامنا ہے:ملیحہ
نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، بہت زیادہ تعداد میں افغان مہاجرین کی میزبانی پر چیلنجز کا سامنا ہے، افغان مہاجرین کی میزبانی پر عالمی برادری نے پاکستانی خدمات کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
-
بھارت میزائل ٹیکنالوجی ایکسپورٹ کنٹرول گروپ کاحصہ بن گیا
نئی دہلی:(اے پی پی) بھارت عالمی سطح پر میزائل ٹیکنالوجی کی برآمدکو کنٹرول کرنے والے گروپ میں شامل ہوگیا۔ پیر کو سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر نے میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم پر دستخط کیے جس کا مقصد میزائل ٹیکنالوجی کے غیرقانونی پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے فرانس، ہالینڈ اور لکسمبرگ کے سفیروں […]
-
القاعدہ نےایمن الظواہری کی خواتین کی رہائی کیلئےاغواکیا،علی حیدرگیلانی
لاہور (آئی این پی )تین سال تک اغواکاروں کے قبضے میں رہنے کے بعد افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ القاعدہ ان کے بدلے ایمن الظواہری کے خاندان کی چند خواتین کو رہا کروانی چاہتی تھی۔لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر برطانوی […]
-
پاکستان کےمعاملےمیں بھارت ہمیشہ چوکنا اورمحتاط رہےگا: مودی
نئی دلی:(اے پی پی ) بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں لیکن ان کا ملک اس معاملے میں ہمیشہ چوکنا اور محتاط رہے گا جب کہ بھارت کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور یہ اس کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ نریندر مودی […]