اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ این ایس جی کی رکنیت کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہوئی ہیں، پاکستان کو ایس سی او کی رکنیت ملنا بہت بڑی کامیابی ہے، پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے، سفری […]
قومی دفاع
این ایس جی؛پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہوئی ہیں:سرتاج
-
چین ہمارے مفادات کا خیال رکھے، بھارت کی درخواست
نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی حکومت نے چین سے درخواست کی ہے کہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات بڑھانے کے لیے ضروری ہے کہ چین اس کے ’ مفادات‘ کا خیال رکھے۔ حال ہی میں نیوکلیئر سپلائر گروپ ( این ایس جی) کی رکنیت حاصل کرنے میں ناکامی پر بھارتی سرکاری حلقے شدید رنج وملال […]
-
دہشت گردوں کا گٹھ جوڑہرقیمت توڑا جائےگا: سربراہ پاک فوج
کراچی:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ شہر قائد کو دہشت گردوں اور مجرموں سے پاک کرکے دم لیں گے جب کہ دہشت گرد اپنی بقا کے لیےآسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں لہذا دہشت گردوں کے ہمدرد اور مالی مدد کرنے والوں کا گٹھ جوڑ ہر قیمت پرتوڑا […]
-
خطےکاامن مسئلہ کشمیرکےحل سےمشروط ہے،عبدالباسط
نئی دلی:(اے پی پی) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ پُرامن جنوبی ایشیا کے لئے پاکستان اور بھارت کو مل کر کام کرنا ہو گا جب کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالباسط کا […]
-
امریکا کی حمایت کےباوجود بھارت کا نیوکلیئر سپلائربننےکا خواب چکنا چور
نئی دہلی : (اے پی پی ) امریکا کی حمایت کے باوجود بھارت کا نیوکلیئر سپلائر گروپ کا ممبر بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے دنیا کے چکر لگائے امریکا کی حمایت سمیٹی اور آخری وقت میں چین کو رام کرنے کی کوشش بھی کی لیکن اس ساری بھاگ دوڑ کا […]
-
سرتاج عزیزکی افغان وزیرخارجہ سےملاقات
تاشقند/اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان اورافغانستان نے دوطرفہ مسائل پرمشاورت اور تعاون کیلیے اعلیٰ سطح کا طریقہ کار وضع کرنے پر اتفاق کرلیا۔ یہ فیصلہ جمعے کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرمشیرخارجہ سرتاج عزیز اورافغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ دفترخارجہ کے […]