اوفا:(اے پی پی) پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت حاصل کرلی جس کے بعد باہمی یادداشت پر دستخط بھی کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان 2005 سے شنگھائی تعاون تنظیم کا مبصر رکن ہے اور تنظیم کی مستقل رکنیت کے لیے 2010 میں درخواست دی تھی جس کی روس کے شہر اوفا میں باضابطہ منظوری […]
قومی دفاع
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت حاصل کرلی
-
قومی مقاصد کےحصول کیلیےہرصورت دہشتگردوں کا صفایا کرنا ہے، راحیل
راولپنڈی:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دشمن دہشت گردی سے ہمارے ملک کوعدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں لیکن ہمیں قومی مقاصد کے حصول کے لیے ہر صورت دہشت گردوں کا صفایا کرنا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]
-
پاکستان افغانستان کا اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پراتفاق:سرتاج
تاشقند (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کی ملاقات میں دونوں ملکوں کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت امن و استحکام کے فروغ کیلئے باہمی تعلقات مضبوط کرنے ، انسداد دہشت گردی اور معاشی ترقی کیلئے تعلقات کو فروغ دینے، طورخم سرحد پر […]
-
آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی […]
-
شنگھائی تعاون تنظیم؛ پاکستان اپنےروابط مزید مضبوط بنائیگا: صدر
تاشقند(آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے مکمل رکن کی حیثیت سے پاکستان اس تنظیم کے ساتھ اپنے روابط مزید مضبوط بنائے گا،علاقائی امن و استحکام اور ترقی کے ساتھ ساتھ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف بھی اپنا کردار بھر پور طریقے سے ادا کرتا رہے گا […]
-
نیوکلیئر سپلائرگروپ ؛ بھارت کی رکنیت کا فیصلہ نہ ہوسکا
سیئول:(اے ہی پی ) نیوکلیئر سپلائرز گروپ ( این ایس جی) کا اہم اجلاس کسی فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا اور اب بھارت کو گروپ میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آئندہ اجلاس میں آج کیا جائے گا۔ نیو کلیئر سپلائر گروپ کے 48 ممالک کا خصوصی اجلاس رات گئے جاری رہا جس […]