قومی دفاع

جنرل راحیل کا نوازشریف کو دومرتبہ فون، خیریت دریافت کی

  • لندن/اسلام آباد:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم نواز شریف کو لندن میں ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلیے نیک […]

  • جمہوریت کوفوج کی ہرممکن حمایت حاصل ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

    برلن:(اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت پنپ رہی ہے اور جمہوریت کو فوج کی ہر ممکن حمایت حاصل ہے جب کہ جہاں بھی حکومت کو فوج کی ضرورت ہوتی ہے وہ اپنا کردار […]

  • آرمی چیف وطن واپس پہنچ گئے

    راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی اور چیک ریپبلک کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جرمنی کا دو جبکہ چیک ریپبلک کا ایک روزہ دورہ کیا ۔ جنرل راحیل شریف نے دورے کے دوران دونوں ممالک کی عسکری اور سیاسی […]

  • پاکستان کی تنہائی ، جنرل باجوہ کاا عتراف۔۔۔اسداللہ غالب

    مجھے کوئی خوشی نہیں ہوئی کہ جنرل باجوہ نے جرمن ریڈیو سے انٹرویو میں ان سوالوں کا جواب دیا یے جو سوالات مجھ سمیت پاکستانی میڈیا کے ذہن میں کھلبلی مچاتے ہیں مگر ان سوالوں کا جواب ہمیں جنرل موصوف دے میسر نہیں آتا، کہ وہ بہ بے حدمصروف ہو چکے ہیں۔ جنرل باجوہ سے […]

  • نیوکلئیرسپلائرزگروپ؛ پاکستان اوربھارت کی درخواست پرغور

    سیول:(اے پی پی) نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں شمولیت سے متعلق پاکستان اور بھارت کی درخواستوں پر فیصلہ آج ہونے والے اہم ترین اجلاس میں ہوگا۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں نیوکلیر سپلائرز گروپ کے 48 ممالک کا اہم ترین اجلاس آج ہوگا جس میں اس گروپ کے خواہش مند ممالک کی درخواستوں پر غور […]

  • پاکستان اورچین کا علاقائی سلامتی؛ مل کرکام کرنےکاعزم

    تاشقند (آئی این پی)صدرمملکت ممنون حسین اور چینی صدر شی جن پنگ نے اس عزم کو دہرایا کہ پاکستان اور چین علاقائی سلامتی ، خوشحالی اور عالمی امن کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے، دونوں ملکوں کے دوست اور دشمن مشترکہ ہیں اور وہ دہشت گردی ،انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کے رجحانات […]