برلن /راولپنڈی (آئی این پی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان پر الزامات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے پاکستان پر الزامات افسوناک ہیں ، دہشت گردی کے خلاف جنگ […]
قومی دفاع
قربانیوں کےباوجود ڈومورکا مطالبہ امتیازی سلوک ہے، باجوہ
-
آرمی چیف کی جمہوریہ چیک کی عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقات
اسلام آباد:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل ایک روزہ دورہ پر جمہوریہ چیک پہنچے جہاں انہوں نے عسکری و سیاسی قائدین سے ملاقاتیں کیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ایک روزہ دورہ پر جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا […]
-
این ایس جی اجلاس بھارت کی رکنیت کا معاملہ شامل نہیں، چین
بیجنگ: (اے پی پی ) چین نے کہا ہے کہ نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں پاکستان اور بھارت کی شمولیت کے معاملے پر مثبت کردار ادا کریں گے تاہم جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں ہونے والے اجلاس میں جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط نہ کرنے والے ممالک ایجنڈے میں شامل نہیں۔ چین کی […]
-
پاکستان طالبان اورحقانی نیٹ ورک کیخلاف مربوط کوششیں کرے، اولسن
واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کیخلاف مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈاولسن نے واشنگٹن میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کو افغان […]
-
افغانستان اپنےمسائل خود حل کرے: لودھی
نیویارک (آئی این پی )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حدود میں ڈورن حملہ پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، ڈرون حملے نے کئی اہم سوالات کو جنم دیا ،افغانستان کے مسائل کو حل کرنا افغان حکومت کی ذمے داری ہے،افغانستان اپنے […]
-
افغان مہاجرین کی مزید میزبانی نہیں کرسکتے، پاکستان
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سماجی و اقتصادی ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر چیلنجز کی وجہ سے افغان مہاجرین کی مزید میزبانی نہیں کرسکتے، پاکستان نے تیس سال تک افغان مہاجرین کی بے مثال میزبانی کی ،سماجی واقتصادی اورسیکورٹی چیلنج مہاجرین کی میزبانی […]