اسلام آباد /لندن (آئی این پی) حیدر آباد فنڈ کیس میں برطانوی عدالت نے بھارتی اپیل پر پاکستان کے حق میں فیصلہ دیدیا‘عدالت نے پاکستان کے خلاف بھارت کی تمام کوششوں کو مسترد کردیا‘ بھارت 35ملین پاؤنڈز کی رقم پر پاکستان کا دعویٰ غلط ثابت نہ کرسکا‘ بھارت کو کیس ہارنے پر مقدمے کے اخراجات […]
قومی دفاع
بھارتی دعوی غلط ثابت
-
راولپنڈی سےداعش کمانڈر گرفتار، نفرت انگیزمواد بھی برآمد
لاہور:(آئی این پی) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بڑی تعداد میں ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد کرلیا۔ سی ٹی ڈی لاہور نے مصدقہ اطلاع پر راولپنڈی کے علاقے حکیم سعید آباد میں کارروائی کر کے داعش کے کمانڈر علی […]
-
نیوکلیئرسپلائرزگروپ سابق سفیر پاکستان کےخلاف لابنگ کر رہا ہے:سرتاج
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت پر ایک سابق سفیر پاکستان کے مفادات کے خلاف لابنگ کر رہا ہے، ہم نے نیو کلیئر سپلائر گروپ میں کامیابی کے ساتھ بھارت کی انٹری کو روک دیا، نائن الیون کے بعد […]
-
جرمن آرمی پاک فوج کے تجربےسےفائدہ اٹھانا چاہتی ہے: باجوہ
لاہور: (آئی این پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے دورہ جرمنی کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ جرمنی نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو […]
-
نریندرمودی پاکستان کی تنہائی کا تاثردینا درست نہیں: سرتاج
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مسلم ممالک کے دوروں کے بعد یہ تاثر دینا کہ پاکستان عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہے تو یہ درست نہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سرتاج عزیز […]
-
این ایس جی رکنیت، چین کی مودی کومات
نیویارک: (آئی این پی) امریکی تھنک ٹینک ادارے اور کولمبیا یونیورسٹی سے وابستہ اسکالر جہانگیر خٹک نے ” دنیا نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے وہ کر دکھایا جو پاکستان کو کرنا چاہئیے تھا ۔ چین نے ہندوستان کے ماسٹر اسٹروک کو بڑی اچھی طرح روک کر ہندوستان کی این ایس […]