اسلام آباد: (آئی این پی) 48 ممالک پر مشتمل نیوکلیئر سپلائیرز گروپ اپنے سالانہ اجلاس میں پاکستان اور بھارت کو گروپ کی رکنیت دینے کے معاملے پر غور کرے گا۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بھارت کی رکنیت کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق این پی […]
قومی دفاع
‘نیوکلیئرگروپ ، بھارت کی رکنیت کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں’
-
پاک بھارت تعلقات میں بڑی رکاوٹ آر ایس ایس اورشیوسینا ہیں: نثار
اسلام آباد: (آئی این پی) وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ اگر بھارتی وزیرِ خارجہ پاک بھارت تعلقات کے بارے میں اتنی ہی سنجیدہ اور پر عزم ہیں تو انھیں اس پر سیاسی پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنی چاہیے تھی۔ کھل کر وضاحت کرنی چاہیے تھی کہ ان کے نزدیک وہ کون سی طاقتیں ہیں […]
-
آرمی چیف دوروزہ دورے پرجرمنی پہنچ گئے
اسلام آباد (اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں ، برلن کے بعد آرمی چیف چیک ریپبلک کا بھی دورہ کرینگے ۔ دونوں ممالک کے ساتھ دفاع و پیشہ وارانہ تربیت بڑھانے سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]
-
پاکستان افغانستان بارڈرمینجمنٹ کا معاملہ خوش اسلوبی سےنمٹانےپراتفاق
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اور افغانستان نے بارڈر مینجمنٹ کا معاملہ خوش اسلوبی سے نمٹانے ، مضبوط تعلقات اور تجارت بڑھانے ، سرحدی معاملات کا باہمی مشاورت سے حل نکالنے اور سرحدی معاملات پر مشاورت کیلئے موزوں میکنزم بنانے اور بارڈر مینجمنٹ کیلئے مزید مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، اس سلسلے […]
-
امریکا نےپاکستان کےجوہری پروگرام پرقدغن لگانےکی کوشش کی: سرتاج
اسلام آباد:(اے پی پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے جوہری پروگرام پر قدغن لگانے کی کوشش کی لیکن حکومت نے قومی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا موقف اختیار کیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ جب حکومت میں آئے تو امریکا کے […]
-
این ایس جی: پاکستان کی شمولیت کی مخالفت نہیں کریں گے، سشما
نئی دلی:(آئی این پی) بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ نیوکلئیر سپلائر گروپ میں پاکستان سمیت کسی ملک کی شمولیت کی مخالفت نہیں کریں گے۔ مودی حکومت کی 2 سالہ کارکردگی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا کہنا تھا کہ بھارت این ایس جی میں کسی بھی ملک کی […]