اسلام آباد:(اے پی پی) نیو کلیئر سپلائرزگروپ (این ایس جی)کاغیرمعمولی اجلاس آج سے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں شروع ہورہا ہے جس میں پاکستان اوربھارت کو رکنیت دینے پرغورکیاجائے گا۔ پاکستان نے 48ممالک پرمشتمل این ایس جی کا ممبربننے کے لیے درخواست19مئی جبکہ بھارت نے12مئی2016 کوجمع کرائی تھی۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں […]
قومی دفاع
نیوکلیئرسپلائرزگروپ کا اجلاس آج سےشروع
-
اقتصادی راہداری منصو بہ تکمیل کیلئےپاکستان کےساتھ ہیں،چین
شنگھا ئی(آ ئی این پی) چین کی وزارت خا رجہ کے سینیئر سفا رتکا ر فو جی ہا نگ نے کہا ہے کہ پا ک چین اقتصا دی را ہداری کے منصوبوں کی کا میا بی سے تکمیل کیلئے پا کستان کے ساتھ ہیں جس سے دو نوں مما لک مشتر کہ فوا ئد حا […]
-
سازشوں سےپاک چین تعلقات پرکوئی اثرنہیں پڑےگا: سرتاج
اسلام آباد: (آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ تمام دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جا رہی ہے۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان، عراق، لیبیا […]
-
جنرل راحیل شریف سےافغانستان میں کمانڈرجنرل جان نکولسن کی ملاقات
اسلام آباد: (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں ریزولوٹ سپورٹ مشن(آر ایس ایم اے)کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران پاک افغان سرحد پر بارڈر منیجمنٹ میکنزم سمیت علاقائی سیکورٹی کے معاملات اور باہمی دلچسپی کے […]
-
امن مشن کیلئےپاکستان آرمی کےاضافی دستےتیارہیں: ملیحہ
اقوام متحدہ :(اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعیناتی کیلئے پاکستان آرمی کے اضافی دستے تیار ہیں اور ان دستوں کی فوری تعیناتی کیلئے انتظامات کو یقینی بنانا چاہئے۔ انہوں نے یہ بات پیس کیپنگ کے موضوع پر […]
-
میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیرپائلٹ تربیتی طیارہ گرکرتباہ
میانوالی (آئی این پی ) پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ چھوٹا تربیتی طیارہ ہیڈ پکا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جبکہ حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا تاہم مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ایم ایم عالم ایئربیس میانوالی سے اڑنے والا بغیر […]