قومی دفاع

برطانیہ کی بھارت کونیوکلیئرسپلائرزگروپ کےلیےتعاون کی یقین دہانی

  • نئی دلی: (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ٹیلیفون کرکے نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے حوالے سے مکمل تعاون کی […]

  • افغان طالبان کی جانب سےپنجاب میں بڑی کارروائی کا خدشہ

    لاہور:(آئی این پی) حساس اداروں نے ایک مراسلہ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی ہے کہ ملا منصور کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے ’’تحریک طالبان افغانستان ‘‘ کے دہشت گرد 17 رمضان المبارک کو کارروائی کرسکتے ہیں۔ حساس اداروں کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے لاہور سمیت پنجاب کے […]

  • نیوکلیئرسپلائرزگروپ رکنیت کےحوالےسے کوششیں تیز

    اسلام آباد:(اے پی پی ) پاکستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کارکن بننے کے حوالے سے سفارتی کوششوں میں تیزی لائی ہے۔ مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے گزشتہ روزقازقستان اوربیلاروس کے وزرائے خارجہ کو ٹیلی فون کیے جس میں پاکستان کے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا ممبر بننے کے حوالے سے معاملات زیربحث لائے گئے۔ سرتاج عزیزنے کہا کہ […]

  • مہاجرین کی واپسی؛ افغان وفد 19جولائی کو پاکستان آئے گا

    اسلام آباد:(آئی این پی) افغان حکومت کا اعلیٰ سطح وفد مہاجرین کی واپسی کیلیے لائحہ عمل طے کرنے 19 جولائی کو پاکستان آئے گا۔ مہاجرین کی واپسی کیلیے 2 سالہ پلان کی سمری گزشتہ چھ ماہ سے منظوری کیلیے کابینہ سیکریٹریٹ میں زیرالتوا ہے جبکہ وزیراعظم کی جانب سے مہاجرین کی پاکستان میں چھ ماہ […]

  • طورخم بارڈر؛ ہرقسم کی آمدورفت بحال

    لنڈی کوتل:(آئی این پی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث بند ہونے والا طورخم بارڈر ساتویں روز ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم بغیر دستاویزات کے آنے والے افغان باشندوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں پاک افغان حکام کے درمیان ہونے والے […]

  • پاکستان اب مزیدافغان مہاجرین کی میزبانی نہیں کرسکتا، فاطمی

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ پاکستان اب مزید افغان مہاجرین کی میزبانی نہیں کرسکتا اور ہم چاہتے ہیں وہ باعزت طریقے سے واپس جائیں۔ وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے 30 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین […]