اسلام آباد :(اے پی پی) سابق افغان صدر حامد کرزئی اور وزیرا عظم نواز شریف کے درمیان لندن میں ملاقات ہوئی حامد کرزئی نے وزیر اعظم کی خیریت دریافت کی ۔ برطانیہ میں مقیم وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی صحتیابی کے بعد کئی رہنماؤں کی جانب سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے،اس حوالے سے […]
قومی دفاع
سابق افغان صدرحامد کرزئی اوروزیراعظم کےدرمیان ملاقات
-
پاکستان میں دہشت گردی اورانتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں: شہباز
لاہور (آئی این پی )وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد کے پاکستان میں دہشتگردی اور انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے جبکہ مستقبل کے معماروں کو محفوظ اور پر امن پاکستان دینے کا وعدہ ہر حال میں پورا کریں گے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات […]
-
شواہد موجود؛ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کرواتاہے: فاطمی
اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ خارجہ طارق فاطمی نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کررہا ہے،ہمارے پاس اس بات کے شواہد موجود ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ اگر افغانستان کی معاشی بہتری کے لیے کوئی ملک مدد کررہا ہے تو ہمیں […]
-
پاکستان اورافغانستان کےدرمیان کوئی باقاعدہ جنگ نہیں ہوئی، دفتر خارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کوئی باقاعدہ جنگ نہیں ہوئی اس لیے کشیدگی کو جنگ کا نام نہ دیا جائے کیونکہ ممالک کےدرمیان تناؤ عام سی چیز ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا […]
-
طورخم بارڈر؛ پاک افغان مذاکرات بے نتیجہ ختم
طورخم: (آئی این پی) طورخم بارڈر پر پاک افغان حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ کا دوسرا دور ہوا۔ جس میں طورخم بارڈر پر پاکستان کی جانب سے گیٹ کی تنصیب کے حوالے سے مذاکرات کیے گئے۔ مذاکرات میں پاکستان نے اصولی مؤقف اپنایا کہ بارڈر پر پہلے گیٹ نصب کیا جائے گا اس کے بعد […]
-
پاکستان، افغانستان کےسرحدی تنازعہ پرتشویش ہے، امریکہ
واشنگٹن: (آئی این پی) میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ جان کربی نے کہا امریکا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھنا چاہتا۔ دونوں ممالک کو مشترکہ خطرات اور چیلنجوں کا سامنا ہے اور انہیں مل کر ان مسائل کا سامنا کرنا ہے۔ ترجمان جان کربی نے کہا امریکا چاہتا ہے کہ دونوں ملک […]