قومی دفاع

طورخم بارڈرپرگیٹ کسی معاہدےکی خلاف ورزی نہیں: سرتاج

  • اسلام آباد:(اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بارڈرمیجنمنٹ سسٹم پاکستان اور افغانستان دونوں کے لئے فائدہ مند ہے اور طور خم پر گیٹ تعمیر کرکے ہم نے کسی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ طورخم بارڈرپرپہلے […]

  • پاک فوج کےسپہ سالارجنرل راحیل شریف ساٹھ برس کےہوگئے

    اسلام آباد (آئی این پی) پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل راحیل شریف 16جون کو ساٹھ برس کے ہوگئے‘ آرمی چیف پاکستان کے مقبول ترین سپہ سالار ہیں انہیں بہادری پر نشان امتیاز اور ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے‘ آرمی چیف کی زیرقیادت پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے […]

  • طالبان پاکستان کوافغان اداروں کی سرپرستی حاصل ہے: خواجہ آصف

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد براستہ افغانستان پاکستان میں داخل ہوتے ہیں جبکہ ٹی ٹی پی کو افغان اداروں کی سرپرستی حاصل ہے۔ سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان کے ساتھ برادرانہ اور اچھے تعلقات […]

  • دہشت گردی کےخلاف جنگ سیاسی وعسکری قیادت ایک پیج پر:رانا تنویر

    شیخوپورہ (آئی این پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سا ئنس ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہے ،پا ک فو ج نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر تو ڑ دی ،مملکت خداداد میں […]

  • صرف طورخم پرہی نہیں باقی جگہ بھی گیٹ بنائےجائیں گے،پاکستان

    اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ طور خم کشیدگی پر دونوں ممالک رابطے میں ہیں، یقین ہے کہ معاملہ جلد حل ہو جائے گا، صرف طور خم نہیں باقی جگہ بھی گیٹ بنائے جائیں گے،افغانستان سے تعلقات کی بنیاد صرف مذہب نہیں مشترکہ ثقافت بھی ہے،بارڈر مینجمنٹ […]

  • امریکی سینٹ نے بھارت کومسترد کردیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی سینٹ نے بھارت کو امریکا کا گلوبل سٹرٹیجک اینڈ ڈیفنس پارٹنر قرار دینے کا بل مسترد کر دیا ۔ یہ بل بھارتی وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے دوران صدر براک اوباما کی ملاقات اور امریکی کانگرس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد امریکی سینیٹ میں پیش کیا گیا تھا۔ […]