واشنگٹن (آئی این پی)امریکی سینیٹ نے پاکستان کیلئے امدادی فنڈ کا بل منظور کرلیا،بل کے تحت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کیلئے پاکستان کو 80کروڑ ڈالرملیں گے،جس میں سے 30کروڑ ڈالر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی سے مشروط ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکی سینیٹ نے قومی دفاعی اخراجات کے […]
قومی دفاع
امریکی سینیٹ نےپاکستان کیلئےامدادی فنڈ کا بل منظورکرلیا
-
کوئی تیسرا ملک پاک ایران تعلقات پراثرانداز نہیں ہوسکتا: نثار
اسلام آباد:(اے پی پی) ایران نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کے خط کا جواب دے دیا جب کہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کوئی بھی تیسرا ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی سے ایرانی سفیر […]
-
ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کا’’را‘‘ سےتربیت کا اعتراف
کراچی:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے 2 زیر حراست کارکنوں فہیم عرف مرچی اور ناصر عرف کھجی نے عدالت کے روبرو اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی ایجنسی را سے دہشت گردی کی تربیت لی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دھماکا خیز مواد رکھنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران گارڈن سے […]
-
ترکی نےنیوکلیئرسپلائرزگروپ کیلئےپاکستان کی حمایت کردی
نئی دلی:(اے پی پی) نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی ممبر شپ کے لئے ترکی نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی جب کہ نیوزی لینڈ، آسٹریا اور جنوبی افریقا نے بھارت کی مخالفت کیا- گزشتہ ہفتے ویانا میں ہونے والے این ایس جی ممبر ممالک کے اجلاس میں ترکی نے پاکستان کی ممبر شب کی بھرپور حمایت […]
-
امریکا کاپاکستان اورافغانستان جھڑپوں پرتشویش کااظہار
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے پاکستان اورافغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان اچھے تعلقات ضروری ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے گزشتہ روز معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکا کو طورخم بارڈر پر ہونے […]
-
امریکی ڈرون حملہ؛ پاکستانی طالبان کمانڈر شیرعالم محسود ہلاک
وانا / کابل:(اے پی پی) پاک افغان بارڈرکے قریب ڈرون حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 4 طالبان ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ شام انگور اڈہ کے قریب افغانستان کے علاقہ لامن میں امریکی جاسوس طیارے نے چلتی گاڑی پر2 مزائل فائرکردیے جس میں شہریارمحسود گروپ کے اہم کمانڈرشیرعالم محسود 3 ساتھیوں سمیت ہلاک […]