اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے افغان فورسز کی جانب سے مسلسل بلا اشتعال فائرنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پر نقل و حمل بہتر بنانے کیلئے سرحدی نظام کو مضبوط بنانا ہو گا، سرحدی نظام میں بہتری دہشت گردی کے خلاف […]
قومی دفاع
پاکستان کا افغانستان پرتشویش کا اظہار
-
طورخم : کشیدگی برقرار
طورخم: (اے پی پی) پاکستان نے دہشت گردوں کو روکنے کا مضبوط ارادہ کرلیا ۔ طورخم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر شروع کردی ، سرحد پر ایف سی اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات ہے ، موجودہ صورتحال کے پیش نظر مچنی چیک پوسٹ سے آگے جانے پر پابندی عائد ہے ۔ افغانستان آستین […]
-
افغانستان نے پاکستان سے معاہدے کی تردید کردی
اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر واقعہ لنڈی کوتل کے علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات کے بعد افغان حکام کا کہنا ہے کہ طور خم بارڈر پر گیٹ لگانے کے حوالے سے پاکستانی حکام سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر حضرت عمر کا […]
-
طالبان مذکرات کیلئے تیار ہیں، سراج الدین حقانی
کابل:(اے پی پی) طالبان کے نائب امیر سراج الدین حقانی کا کہنا ہے کہ شریعت میں رہتے ہوئے مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ اپنے آڈیو پیغام میں سراج الدین حقانی کا کہنا تھا کہ اگر شریعت میں رہتے ہوئے مذاکرات کئے جائیں تو طالبان مذاکرات کے لئے تیار ہیں، طالبان نے مذاکرات کے لیے وفد […]
-
آپریشن ضرب عضب نےدہشتگردوں کی کمرتوڑدی :شہباز
لاہور(اے پی پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے پاکستان کی بہادر افواج نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔ آپریشن ضرب عضب کے 2 سال مکمل ہونے پر لاہور سے جاری […]
-
دونوں ممالک سرحدی کشیدگی کم کریں: امریکا
واشنگٹن:( اے پی پی ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر ہونے والی کشیدہ صورت حال بہتر کرنے کے لئے دونوں ممالک کے حکام پر زور دے رہے ہیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا تھا کہ پاک […]