اسلام آباد:ا(اے پی پی) برطانیہ کے پاکستان میں نئے ہائی کمشنرتھامس ڈریو نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پاکستان کے استحکام کے لیے بہت ضروری ہے، جنوبی ایشیا میں بے شمار قدرتی وسائل ہیں،اگرافغانستان میں امن ہو گا تو اس کافائدہ پورے خطے کو ہو گا۔ ایک انٹرویومیں ہائی کمشنرتھامس ڈریو نے کہا […]
قومی دفاع
پاک چین منصوبے کی مکمل سپورٹ کرتے ہیں، برطانیہ
-
امریکی سینیٹ؛ پاکستان کی امدادکا بل شرائط کیساتھ منظور
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی سینیٹ نے 602 ارب ڈالر کا ڈیفنس آتھرائزیشن کا بل منظورکرلیا جب کہ پاکستان کی امداد میں سے 30 کروڑ ڈالر کی رقم حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کردی گئی ہے۔ امریکی سینیٹ نے 602 ارب ڈالر کے ڈیفنس آتھرائزیشن بل کی منظوری دیدی ہے جب کہ اسی […]
-
لنڈی کوتل: افغان فورسزکی ایک بار پھربلا اشتعال فائرنگ
پشاور/ واشنگٹن:(اے پی پی) لنڈی کوتل میں پاک افغان سرحد پر افغان فورسز نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاکستانی فورسز نے بھرپور جواب دیا۔ لنڈی کوتل میں پاک افغان سرحد پر رات گئے افغان فورسز نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاکستانی فورسز نے بھرپورجواب دیا۔ […]
-
میجرعلی جواد شہید کا انتقام لیا جائےگا :خواجہ
اسلام آباد: (آئی این پی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا خون بہے گا تو افغانستان کو حساب دینا پڑے گا ، ملا فضل کو افغان حکومت کی 100 فیصد سرپرستی حاصل ہے ، وزیر داخلہ چودھری نثار کہتے ہیں سرحد پار سے بلاجواز گولہ باری ناقابل برداشت ہے ، افغانستان فیصلہ کرے […]
-
افغان قیادت کا طورخم مسئلہ کو حل کرنےپراتفاق
کابل: (اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدر ڈاکٹر اشرف غنی کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا جس میں طورخم سرحد کے مسئلہ کو سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ اس مسئلہ کا حل سفارتی ذرائع سے ہی […]
-
لگتا ہےہمسایہ ملک کسی اورکےہاتھوں کھیل رہا ہے: وزیرداخلہ
اسلام آباد: (آئی این پی) شہر اقتدار سے جاری بیان میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان بارڈر مینجمنٹ اور سرحد کے دونوں طرف سے دراندازی روکنے کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے مگر پاکستان کی کوششوں کو سرحد پار سے سبوتاژ کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا […]