قومی دفاع

پاک سرزمین کےدفاع کیلئےہم سب ایک ہیں، وزیراعظم

  • لندن: (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے دہشتگردی کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے دو سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ دو سال کی لازوال داستان نئی نسل کیلئے مشعل راہ بنے گی۔ ہمت، بہادری اور قربانی کی لازوال داستان تاریخ میں ہمیشہ جگمگائے گی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا […]

  • آرمی چیف کادہشتگردی کےخلاف آپریشن جاری رکھنےکا اعلان

    راولپنڈی: (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کومبنگ اور انٹیلی جنس آپریشنز جاری رہیں گے۔ ٹارگٹ حاصل کئے بغیر فوج وزیرستان سے واپس نہیں جائے گی۔ دہشت گردوں کو دوبارہ نہیں آنے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

  • میجرجوادعلی کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

    پشاور(آئی این پی) افغان فورسز کی اندھا دھند وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے میجر علی جواد کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نماز جنازہ میں شرکت کی ، اس موقع پر آرمی چیف نے شہید کے بیٹے کو حوصلہ دیا اور […]

  • جنرل راحیل شریف کا وزیرستان کادورہ

    راولپنڈی: (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیرستان کادورہ کیا اور پورا دن فوجی جوانوں اور قبائلی عوام کے ساتھ گذارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا […]

  • افغان فورسز کی فائرنگ سےزخمی میجرعلی جواد شہید ہوگئے

    خیبر ایجنسی:(اے پی پی) طورخم بارڈر پر گزشتہ روز افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پاک فوج کے میجر علی جواد چنگیزی شہید ہوگئے ہیں جب کہ سرحدی علاقوں میں دوسرے روز بھی کشیدگی برقرار ہے۔ طورخم بارڈر پر گزشتہ روز افغان سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے میجر علی […]

  • ہمسایوں سےتعاون کیلیےپرعزم ہیں، بھارتی صدر

    آگرہ:(اے پی پی) بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ہمسایہ ملک کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کے لیے مشترکہ ماحول پیدا کرنے کیلیے پرعزم ہے۔ گھانا کے صدرکی دعوت پر آکرہ میں ایک اجلاس سے خطاب میں انھوں نے کہاکہ دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے اور […]