طورخم: (آئی این پی) دہشتگردوں کو روکنے کیلئے طورخم بارڈر پر گیٹ لگانے پر افغانستان آپے سے باہر ہو گیا ہے۔ سرحد پر دوسرے روز بھی افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پان اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے طورخم کے سرحدی علاقے […]
قومی دفاع
طورخم بارڈر:افغان فورسز کی دوسرےروز بھی بلا اشتعال فائرنگ
-
عالمی سطح پرجوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی آئی:انٹرنیشنل پیس ریسرچ
اسٹاک ہوم(آئی این پی)سویڈن کے جوہری تحقیق کے تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی آئی ہے ،9 جوہری ریاستوں کے پاس 2015میں15850جوہری ہتھیار تھے جن میں سے455ہتھیاروں کی کمی کے ساتھ اس وقت یہ تعداد15395 ہوگئے ہیں،بھارت اور پاکستان دونوں اپنے ایٹمی ہتھیاروں […]
-
افغانستان کی روایتی ہٹ دھرمی
کابل(آئی این پی)افغان حکومت نے روایتی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی افغانستان میں موجودگی سے انکار کر تے ہوئے اس کے خلاف کارروائی کے پاکستانی مطالبے کو مسترد کردیا ۔افغان میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے […]
-
پاکستان دہشتگردی کےخلاف فرنٹ لائن پرکھڑاہے:عارف علوی
اسلام آباد :(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پرکھڑا ہے، دہشتگردی کی جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانہ پیش کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]
-
افغان مہاجرین کےکیمپ دہشتگردوں کی پناہ گاہیں بن چکےہیں:سرتاج
اسلام آباد(اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے کیمپ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں بنتے جا رہے ہیں ، سٹریٹجک ڈیپتھ کا نظریہ ختم ہو چکا ، سیکرٹری خارجہ کہتے ہیں انگور اڈا معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی ۔ امریکی مطالبات مسترد کر دئیے […]
-
امریکا خطےمیں عدم استحکام پیدا کررہا ہے:سیکریٹری خارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو بتادیا ہے کہ اس کی پالیسیاں خطے میں عدم استحکام پیدا کرسکتی ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کے قائمہ کمیٹی برائے خارجہ اور دفاع کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش خارجی چیلنجز، بلوچستان میں […]