قومی دفاع

افغان فورسزکی بلا اشتعال فائرنگ قابل مذمت ہے:خواجہ آصف

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر حفاظتی انتظامات پاکستان کی سلامتی کیلئے ناگزیر ہیں، افغان سرحد پر کھلے عام نقل و حرکت کی اجازت نہیں دے سکتے۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع خواجہ محمد […]

  • طورخم بارڈر، افغان فورسزکی بلااشتعال فائرنگ

    طورخم: (آئی این پی) پاک افغان سرحد طورخم پر پاکستانی حکام دہشت گردوں کا راستہ روکنے اور بارڈر پر سکیورٹی کو موثر بنانے کیلئے اپنی سائڈ پر گیٹ نصب کر رہے تھے۔ جس پر افغانستان نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا اور فائرنگ شروع کر دی۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ دونوں […]

  • پاکستان اوربھارت کوایک دوسرےسےتعاون کرناچاہیئے: امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی ) امریکی محکمہ خارجہ کے حکام کا کہنا ہے کہ کہ پاکستان اور بھارت کو سیکیورٹی معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت دونوں سے تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، […]

  • امریکا : ڈرون حملوں کی بندش مشروط

    کراچی:(اے پی پی ) پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات میں تناؤدورکرنے کیلیے حالیہ مذاکرات میں معمولی پیش رفت ہوئی ہے تاہم پاکستان نے واضح کردیاہے کہ جب تک امریکا پاکستان کے خدشات اورتحفظات دورکرنے کی یقین دہانی نہیں کرائے گامذاکراتی عمل کی کامیابی ممکن نہیں ہوگی۔ مذاکرات میں دونوں ممالک کے حکام نے اتفاق کیا […]

  • ملا فضل اللہ اورکالعدم کےٹھکانوں پرکارروائی کی جائے:آرمی چیف

    راولپنڈی:(اے پی پی ) پاکستان آئے اعلیٰ سطح کے امریکی وفد نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے ڈرون حملے کو پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا۔ امریکا سے افغانستان میں ملا فضل اللہ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ […]

  • پاکستان نےبھارتی مداخلت کےثبوت امریکہ کےسامنےرکھ دیئے

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت امریکی وفد کے سامنے رکھ دیئے۔ بلوچستان میں ڈرون حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے امریکا کے 3 رکنی اعلی سطحی وفد نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے اسلام آباد میں ملاقات کی، اس موقع […]