اسلام آباد:(اے پی پی)چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ عالمی برادری کو پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے اور بلوچستان میں ڈرون حملہ پاکستانی خودمختاری کیخلاف ہے۔ چین نے اپنے ردعمل میں مزید کہا پاکستان نے افغان مفاہمتی عمل کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں۔ واضح رہے گزشتہ […]
قومی دفاع
بلوچستان ڈرون حملہ؛ پاکستانی خود مختاری کیخلاف ہے: چین
-
بھارت نے پھرپاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو روک دیا
اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان دشمنی میں بھارت سفارتی آداب بھول گیا ، ناگپور میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی ایک تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو شرکت کرنے سے روک دیا گیا ۔ پاکستانی دشمنی میں اندھا بھارت اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا ، ناگپور میں اقوام متحدہ کے تحت […]
-
پاکستان برطانوی امداد کا خیرمقدم کریگا:سرتاج
اسلام آباد :(اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے برطانیہ کے ساتھ تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن سے متاثرہ علاقوں کے لئے برطانوی امداد کا خیر مقدم کریگا۔یہ بات انہوں نے یہاں برطانوی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی جسٹن گریننگ سے بات […]
-
بھارت کوجوہری اسلحہ کی دوڑمیں شامل کرنا درست نہیں:عباسی
اسلام آباد :(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید عباسی نے کہا ہے کہ امریکہ کا بھارت کو جوہری اسلحہ کی دوڑ میں شامل کرنا درست نہیں، خطہ میں پاور کو بیلنس رکھنے کے لئے جس طرح پہلے تھا اسی طرح بھارت کو رہنا چاہیے تھا، پانامہ پیپرز پر کام کرنے والی […]
-
بھارت: نیوکلئیرسپلائرگروپ میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
واشنگٹن:(اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں امریکا میں موجود ہیں جہاں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے جب کہ نیوکلئیر سپلائر گروپ میں بھارت کو شامل کئے جانے پر کوئی خاطرخواہ پیش رفت نہ ہوسکی۔ امریکی صدر باراک اوباما اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان […]
-
ملا اخترمنصور2 ماہ تک ایرانی حکام سےرابطے میں رہے،رپورٹ
تہران: (اے پی پی) ایرانی بنیادپرستوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیاہے کہ افغان تحریک طالبان کے سربراہ ملااختر منصور ڈرون حملے میں مارے جانے سے 2 ماہ قبل ایران گئے جہاں وہ مسلسل 2 ماہ تک ایرانی حکام کے ساتھ رابطے قائم رکھے ہیں۔ ایرانی مقامی میڈیا کے مطابق ملا اخترمنصوران رابطوں کے […]