راولپنڈی:(اے پی پی) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چین کے سفیر سن ویڈانگ نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے بھی بات کی […]
قومی دفاع
آرمی چیف سےچینی سفیرکی راہداری منصوبےپرتبادلہ خیال
-
پاکستان اپنی دفاعی ضروریات سےغافل نہیں: سرتاج
اسلام آباد: (اے پی پی) مشیر خارجہ سینیٹر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی دفاعی ضروریات سے غافل نہیں‘ ہماری امن اور دوستی کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے‘ اپنی سرزمین اور عوام کی حفاظت کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں‘ بھارت کی طرف سے سٹریٹجک خطرات کو مانیٹر کرتے رہتے ہیں۔ منگل […]
-
نوشکی: ڈرون حملےنےافغان امن عمل کی روح کومتاثرکیا؛سول ملٹری اتفاق
راولپنڈی:(اے پی پی) جنرل ہیڈ کواٹر (جی ایچ کیو) میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال سے متعلق سول ملٹری اجلاس ہوا جس میں […]
-
سرحدپارمداخلت روکنےکےلئےمتعدداقدامات اٹھائےہیں: وزارت داخلہ
اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت داخلہ کے سپیشل سیکریٹری شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امن و امان کے فروغ کے لئے منی لانڈرنگ، منظم جرائم، انسانی سمگلنگ اور سرحد پار مداخلت روکنے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں۔ نیویارک سے موصول ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق اقوام متحدہ کی پولیس […]
-
پاکستانی عوام کونوازشریف کی مدبرانہ قیادت کی ضرورت ہے:بیلا روس
اسلام آباد(آئی این پی) بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو وزیر اعظم نواز شریف کی مدبرانہ قیادت کی ضرورت ہے ‘ یقین ہے کہ ہم تعاون پر مبنی مضبوط دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کام کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو بیلا روس کے صدر […]
-
بھارت کوکلبھوشن یادیوتک قونصل رسائی نہ دینےکا فیصلہ: نثار
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت نے بلوچستان سے گرفتار ’’را‘‘ کے حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو تک بھارت کو قونصل رسائی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سیف سٹی پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ […]