نیویارک:(اے پی پی) بھارت نیوکلیئر سپلائرز گروپ ( این ایس جی) میں شامل ہونے کی اہلیت نہیں رکھتا اور اسے گروپ میں شامل ہونے کے لیے مروجہ معیارات کو پورا کرنا ہوگا۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز اپنے اداریئے میں اعتراف کیا کہ اوباما انتظامیہ بھارت کو این ایس جی میں شامل کرنے کی شدید خواہشمند ہے […]
قومی دفاع
بھارت نیوکلیئرگروپ کےلیےاہلیت نہیں رکھتا:امریکی اخبار
-
آرمی پروموشن؛30 کرنلزکی بریگیڈیٹرزکےعہدے پرترقی
راولپنڈی:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت آرمی پروموشن بورڈ کے اجلاس میں مختلف عہدوں پر افسران کی ترقی کی منظوری دی گئی۔ آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس دو روز جاری رہا۔ اجلاس میں کرنل کے عہدے کے 30 افسران کو بریگیڈئر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
-
پاکستان اچھےبرےدہشتگردوں میں تفریق کرتاہے: پاریکر
نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان پر اچھے اور برے دہشتگردوں میں تفریق کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مخلص نہیں ،وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور خیرسگالی کی جو کھڑکی کھولی تھی وہ آہستہ آہستہ بند ہورہی ہے […]
-
پٹھانکوٹ واقعہ؛ پاکستان کوکلین چٹ نہیں دی:کرن رجیجو
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجیجو نے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ واقعے پر پاکستانی حکام اور اسٹیبلشمنٹ کو کلین چٹ نہیں دی گئی ، واقعے کی تحقیقات اب بھی جاری ہیں اس سلسلے میں کلین چٹ یا کسی وضاھت کا کوئی سوال ہی پید ا نہیں ہوتا۔بھارتی میڈیا کے […]
-
آپریشن ضرب عضب کامیابی کےساتھ جاری:ڈار
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک کی اقتصادی شرح نمو میں اضافہ، روزگارکی فراہمی کے مواقع بڑھانے ، غربت کے خاتمہ اور عام آدمی کی حالت کو بہتر بنانے کے اقدامات مستقبل کی حکومتی حکمت عملی کا حصہ ہونگے ۔ زراعت کی بحالی اورترقی پر خصوصی […]
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ،’پاکستان کی خدمات کا اعتراف
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے 2015 میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کا بھرپور ساتھ دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان کو ملک میں درپیش مسائل کے باوجود دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کیے لیے امریکا کے شانہ بشانہ کھڑا رہا۔ پاکستانی حکومت […]