واشنگٹن(آئی این پی) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے ایف سولہ طیاروں کا معاہدہ قابل عمل نہیں رہا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نے کیپیٹل ہل کے اجلاس کو بتایا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایف 16 طیاروں کا سودا اب قابل عمل نہیں رہا۔اجلاس کے دیگر شرکا نے امریکی […]
قومی دفاع
پاکستان سےایف سولہ طیاروں کا معاہدہ قابل عمل نہیں رہا، امریکا
-
ملامنصورکورہائشی سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا گیا، ایف آئی اے
کوئٹہ:(آئی این پی ) ایف آئی اے حکام کے مطابق افغان طالبان کے سابق امیر ملا اختر منصور کو نہ صرف پاکستانی شناختی کارڈ اورپاسپورٹ بلکہ ولی محمدکے نام سے مقامی رہائشی سرٹیفکیٹ (لوکل ریزیڈنٹ سرٹیفکیٹ) بھی جاری کیا گیا تھا۔ تحقیقات کے دوران ضلع قلعہ عبداللہ سے مذکورہ سرٹیفکیٹ ملاجس پر ولی محمدکانام درج […]
-
اقتصادی راہداری کیلیےہرقیمت ادا کرنےکو تیارہیں:پاک فوج
راولپنڈی:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف تمام سازشوں سے آگاہ ہیں اور اقتصادی راہداری کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]
-
بھارت؛دہشت گردوں کی مدد کرتاہے: پاکستان
اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام کی جانب دھکیلنے کےلئے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرتاہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران نفیس زکریا نے کہا کہ پاکستان تمام آزاد ممالک کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے لیکن بھارت […]
-
پاکستان؛ حقانی نیٹ ورک کےخلاف کارروائی نہیں ہوئی:امریکہ
واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی وزارت خارجہ نے پاکستان پر کالعدم تنظیموں لشکر طیبہ، جیش محمد اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف ٹھوس کارروائی نہ کرنے کا الزام لگایا ہے اور ایران کو دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک قرار دیا ۔ دنیا بھر میں دہشت گردی کے حوالے سے […]
-
پٹھان کوٹ حملہ، جھوٹا ثابت ہو گیا
نیو دہلی:(آئی این پی) پاکستان کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے کرنے والے بھارت کے ایک اور جھوٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کے ڈائریکٹر شرد کمار نے کہا حملے میں ملوث اندرونی عناصر سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں لیکن حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ انہوں نے حملہ آوروں […]