اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سویڈن کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے،دونوں ملکوں میں اقتصادی تعلیم اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو بڑھایا جائے جبکہ سویڈن کے سابق وزیراعظم کا رل بلٹ نے کہا کہ سویڈن پاکستان کے تعلقات مزید […]
قومی دفاع
پاکستان،سویڈن؛ تعلقات کووسعت دینےکی ضرورت: فاطمی
-
ڈرون حملےخود مختاری کی خلاف ورزی ہیں یہ بند ہونے چاہئیں:آرمی چیف
اسلام آباد:(اے پی پی) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو اسی برس مکمل کرنے کا عہد کر رکھا ہے جب کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں جسے بند ہونا چاہیئے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف دورہ ترکی مکمل کرنے کے بعد آج ہی […]
-
پاکستان نےملا اخترمنصورکی لاش افغانستان کےحوالے کردی
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے ملا منصور اختر کی لاش ڈی این اے کی تصدیق کے بعد افغانستان کے حوالے کی۔ اسلام آباد میں نادرا بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے تصدیق بھی کر دی۔ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا ملا منصور کو جعلی شناختی کارڈ کے اجرا […]
-
پاکستان اورآسٹریلیا کےمابین تعلقات مزید مستحکم کرنیکی ضروت:فاطمی
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین اقتصادی اورتجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنیکی ضروت ہے، پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے۔یہ بات انہوں نے آسٹریلوی محکمہ برائے خارجہ امور و تجارت کے نائب سیکرٹری اور افغانستان […]
-
آرمی کا میجرپاک سرزمین کو بوسہ دیتے ہی چل بسا
پسرور:(اے پی پی) وطن کی مٹی گواہ رہنا! تاجکستان میں پیشہ وارانہ ٹریننگ کی غرض سے گئے ہوئے پاکستان آرمی کے میجر نے وطن واپسی پر ایئر پورٹ پر قدم رکھتے ہی پاک سر زمین کو بوسہ دیا، اہل خانہ کو سلام کیا اوردم توڑ گئے۔ نواحی گاؤں گودھا کے رہائشی میجر مدثر عباد ٹریننگ […]
-
آرمی چیف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے
راولپنڈی: (اے پی پی ) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف اپنے دورے کے دوران ترکی کے شہر ازمیر میں مشترکہ مشقوں کا معائنہ کرینگے جو دو مراحل میں ہو رہی ہیں۔ پہلا مرحلہ آج دوسرا کل صبح ہو گا اور […]