اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے اافغان سفیر سے ملاقات میں افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر ڈرون حملے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی زمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینی چاہیے۔ پیر کودفتر خارجہ کی جانب سے […]
قومی دفاع
پاکستان کا افغان سرزمین پرتحفظات کا اظہار:سرتاج
-
وزیرِداخلہ اور وزیرِاعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سےملاقات
اسلام آباد:(آئی این پی) ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات خفیہ تھی اور نہ ہی غیر معمولی- ترجمان وزرات داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی اور وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل […]
-
پاکستان سمیت کوئی بھی ملک درخواست دے سکتا ہے:امریکہ
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت کوئی بھی ملک نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کیلئے درخواست دے سکتا ہے، بھارتی رکنیت کا فیصلہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ کرے گا۔ یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے محکمہ خارجہ میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہی۔ جب […]
-
بھارت پٹھان کوٹ واقعہ؛پاکستان آنے کی اجازت نہیں دے رہا:راجناتھ سنگھ
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے پاکستان نے ہمارے اعتماد کو مکمل طور پرمجروح کیا ہے ، دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے جو امید کر رہے تھے وہ پوری نہیں ہوئی،پٹھانکوٹ حملہ کیس پر کوئی کاروائی نہ ہونا بدقسمتی کی […]
-
بھارت کی امریکا نے پھرحمایت کردی
واشنگٹن (آئی این پی )امریکا نے ایک بار پھر بھارت کی نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی حمایت کر دی۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ اس سے خطے میں اسلحہ کی دوڑ کا تعلق نہیں، پاکستان یہ بات سمجھتا ہے، گروپ میں پاکستان کی شمولیت سے متعلق اتفاق رائے دیکھ کر غور کریں گے،پاکستان […]
-
ہماراایٹمی پروگرام امن کی ضمانت ہے: وزیراعظم
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم نوازشریف نے یوم تکبیرکے موقع پرپوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کی تاریخ میں یومِ آزادی کی طرح ایک اہم سنگِ میل کے طورپرہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعظم نے یوم تکبیرکے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وہ دن […]