نئی دلی:(اے پی پی) خطے میں ہتھیاروں کے عدم توازن میں پیش پیش رہنے والے بھارت کا جنگی جنون مسلسل بڑھتا جارہا ہے اوربھارت نے ایک بار پھر زمین سے زمین پر مار کرنے والے سپر سانک براہموس میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ براہموس سپرسانک میزائیل کا تجربہ بھارتی فضائیہ کی جانب سے راجھستان […]
قومی دفاع
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا سپرسانک براہموس میزائل کا تجربہ
-
پاکستان دہشت گردی کوختم کرے: مودی کی ہرزہ سرائی
واشنگٹن:(آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اپنی خود ساختہ دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات حقیقی طور پر عظیم بلندیوں پر پہنچ سکتے ہیں۔امریکی اخبار کی جانب سے بھارتی وزیراعظم کی […]
-
آج ملک بھرمیں یوم تکبیرمنایا جارہا ہے
اسلام آباد:(آئی این پی)ایٹمی دھماکوں کی یاد میں یوم تکبیر آج منایا جا رہا ہے ، اسلام آباد میں چاغی ماڈل برقی قمقموں سے جگمگا اٹھا ، ملتان میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی ، کارکنوں نے بھنگڑے ڈالے اور گھڑ ڈانس کا مظاہرہ بھی کیا گیا ۔ ریلی میں خواتین کارکن بھی شریک تھیں، […]
-
باہمی اتحاد سےدہشت گردی کےخطرےکوجڑسےاکھاڑپھینکیں گے:آرمی چیف
لاہور:(آئی این پی) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ آپریشن ضرب عضب کے دوران ملنے والی کامیابیاں قوم کی مکمل حمایت کی وجہ سے ہیں اور باہمی اتحاد سے دہشت گردی کے خطرے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف […]
-
بلوچستان میں دشمن کو دوبارہ منظم نہیں ہونےدینگے: کمانڈر
کوئٹہ:(اے پی پی)کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دشمن کو دوباہر منظم نہیں ہونے دینگے ،شہداء فرنٹیئر کور کی قربانیوں کی بدولت آج بلوچستان میں امن قائم ہے ،پاک فوج ،فرنٹیئرکور بلوچستان اورصوبے میں رہنے والے پشتون اور بلوچ ملکر دشمن کے عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ ان […]
-
ایران اپنی زمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں کرسکتا:ایرانی سفیر
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ ایران اپنی سرزمین طالبان کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا‘ ملا اختر منصور جیسے کسی بھی شخص کو ایران کسی صورت سپورٹ نہیں کرسکتا‘ ایران خود دہشت گردی کا شکار رہا ہے‘ طالبان نے […]