کراچی:(آئی این پی) امریکی ڈرون حملے کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات فی الحال متاثر نہیں ہوئے ہیں ۔پاکستانی حکام نے ڈورن حملے اور امریکی انتظامیہ کے بیانات پرحالیہ دنوں میں اپنے سفارتی رابطے استعمال کرکے امریکی حکام کو اپنا سخت احتجاج ریکارڈ کرادیا ہے۔ امریکی حکام نے اپنے حالیہ بیان میں کہا […]
قومی دفاع
ڈرون حملہ؛ پاک امریکا تعلقات متاثرنہیں ہوئے:وفاقی ذرائع
-
دشمن عناصرکرملک سےنکال باہرپھینکیں گے:پاک فوج
کوئٹہ:(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ متحد ہوکردہشت گردی کےناسورکو جڑ سےاکھاڑ دیں گے جب کہ دشمن عناصر کر ملک سے نکال باہر پھینکیں گے۔ کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ضرب عضب میں پاک […]
-
پاکستان بھارت سےتعاون کرے:امریکا
واشنگٹن (آئی این پی) امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ممبئی حملوں کی تحقیقات میں بھارت سے تعاون اور اپنی سرزمین پر تمام گروپس کے خلاف کارروائی کرے،طالبان کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رہتی ہے،امریکہ کے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے ہمارے پاس حملے کرنے کا حق موجود ہے۔واشنگٹن […]
-
بھارت اورافغانستان سےگردی ہورہی ہے:خواجہ آصف
لاہور:(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلوچستان ڈرون حملے اور دہشتگردی کی تعریف کے حوالے پر امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خواجہ آصف نے سوال اٹھایا کیا ملا فضل اللہ کیلئے کوئی ڈرون نہیں بنا؟۔ انھوں نے کہا کہ بھارت اور افغانستان سٹیٹ سپانسرڈ دہشتگردی کر رہے ہیں۔ وزیر […]
-
ملاہیبت اللہ کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہیں :امریکہ
واشنگٹن:(آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ملا ہیبت اللہ کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہیں ہے ۔ طالبان کے نئے امیرکے پاس بات چیت کے ذریعے قیام امن کا بہترین موقع ہے ۔ ادھر عبداللہ عبداللہ کے ترجمان نے ٹویٹ کی ہے کہ طالبان جنگ ختم کریں یا سنگین نتائج […]
-
آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ(آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں پر سدرن کمانڈ میں آرمی چیف کو سیکیورٹی اور آپریشنل صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔ آرمی چیف سدرن کمانڈ کا دورہ کرینگے جہاں […]