واشنگٹن:(آئی این پی ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا ہے پاکستانی حکام سے کہہ چکے ہیں کہ وہ اپنے علاقے میں سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کریں لہٰذا پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ’’ڈومور‘‘ کی ضرورت ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
قومی دفاع
پاکستان کو’’ڈومور‘‘کی ضرورت ہے:امریکی محکمہ خارجہ
-
پاکستان کی امداد کا بل منظور:امریکی سینیٹ
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسزکمیٹی نے سخت شرائط کیساتھ پاکستان کی آٹھ سوملین ڈالرسالانہ امداد کا بل منظور کرلیا۔امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی نے پاکستان کیلئے آٹھ سو ملین ڈالرز سالانہ امداد کا بل منظور کرلیا۔چئیرمین آرمڈ سروسز کمیٹی جان مک کین کا کہنا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کیلئیپاکستان […]
-
ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نئےامیرمقرر
کابل:(آئی این پی ) افغان طالبان نے ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کو نیا امیر مقرر کرنے کاا اعلان کردیا ہے۔ افغان طالبان نے اپنے امیر ملا اختر منصور کی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے، ملا ہیبت اللہ اخونزادہ افغان طالبان کے نئے امیر ہوں […]
-
محمد ولی افغانستان میں امریکہ کیلئےخطرہ کیوں نہیں تھا : نثار
اسلام آباد:(آئی این پی ) وزیر داخلہ چودھری نثار نے ڈرون حملے پر جہاں امریکا سے احتجاج کیا وہیں کئی سوال بھی اُٹھائے ہیں ۔ چودھری نثار نے امریکی ڈرون حملے پر کئی سوالات اٹھائے ہیں ۔ انہوں نے سوال کیا کہ محمد ولی افغانستان میں تھا تو امریکا کے لیے خطرہ کیوں نہیں تھا؟ […]
-
ملا اخترکو انٹیلی جنس کی معلومات پرنشانہ بنایا:نیویارک ٹائمز
اسلام آباد:(آئی این پی ) امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا اختر منصور کو ٹیلیفونک رابطوں اور انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا ، ملا منصور سے متعلق انٹیلی جنس معلومات پاکستان نے بھی فراہم کی تھی جبکہ اختر منصورعلاج کے لیے ایران گئے ہوئے تھے […]
-
آرمی چیف سےچیک ریپبلک فورسزسربراہ کی ملاقات
راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے چیک ریپبلک فورسز کے سربراہ جنرل جوزف نے ملاقات کرکے خطہ کی سکیورٹی صورتحال اور دفاعی شعبہ میں تعاون بڑھا نے پرتبادلہ خیال کیا، جنرل جوزف نے خطے میں امن واستحکام اور دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں اور قربانیوں کو سراہا۔منگل کو پاک […]