کابل:( اے پی پی) افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور کے مارے جانے کے بعد طالبان کے نئے امیر کے بارے میں مغربی میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ،برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملا اختر منصور کی جگہ ان کے نائب سراج الدین حقانی کو امیر بنائے جانے کا امکان ہے تاہم ملا […]
قومی دفاع
ملامنصورکی ہلاکت؛ افغان طالبان کانیاامیرکون ہوگا
-
ڈاک یارڈحملہ کیس،5 نیوی افسران کوسزائےموت
کراچی(آن لائن) نیوی ٹربیونل نے 6 ستمبر 2014 کو کراچی نیول ڈاک یارڈ پر حملہ کیس میں ملوث پاک بحریہ کے 5 افسران کو سزائے موت سنادی۔نیوی ٹربیونل سے سزا پانے والے ایک افسر کے والد میجر ریٹائرڈ سعید احمد نے بتایا کہ ان کے بیٹے سب لیفٹیننٹ حماد احمد اور دیگر 4 نیوی افسران […]
-
امریکا پاکستان میں391 ڈرون حملےکرچکا
اسلام آباد:(آئی این پی) افغان طالبان کے امیرملااخترمنصورکونشانہ بنانے کے لے امریکی ڈرون حملہ بلوچستان میں پہلا ڈرون حملہ تھاجوطویل عرصے سے پاکستان کیلیے ’ریڈ لائن‘رہا۔لانگ وارجرنل کے ڈیٹابیس کے مطابق2004سے اب تک امریکانے پاکستانی حدود میں391 ڈرون حملے کیےجن میں القاعدہ اورطالبان رہنماؤں کونشانہ بنایاگیا۔ ان ڈرون حملوں میں سے4کے علاوہ تمام حملے شورش […]
-
پاکستان کی خودمختاری کااحترام کرتےہیں:امریکہ
واشنگٹن:(آئی این پی )امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے تاہم امریکہ کی سلامتی کے لیے جب بھی ضرورت پڑے گی ڈرون حملے ہوں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ملا منصور کے ایران جانے کی اطلاعات کی تصدیق نہیں […]
-
بنانا ریاست یا ایٹمی ریاست۔۔۔۔اسداللہ غالب
جس ملک میں ایک زور آور چیف منسٹر کے ہوتے ہوئے پرائیویٹ اسکول چھٹیوں کے لئے تیار نہ ہو ں اور طلبہ کو گرمی کی بھینٹ چڑھانے پر اڑے رہیں، اس ملک میں سنگین معاملات کے سلسلے میں رٹ کا اندازہ کرنامشکل نہیں۔ ویسے یہ حکومت اگر چاہے تو اس کا ایک تھانیدار اپنے علاقے […]
-
جہاں بھی امریکی مفادات کوخطرہ ہوا کارروائی کریں گے:اوباما
ہنوئی:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے طالبان رہنما ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت جہاں کہیں بھی امریکی مفادات کو خطرہ لاحق ہو گا تو کارروائی کریں گے۔ ویتنام کے دورے پر موجود امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا […]