لندن:(اے پی پی)بلوچستان میں ڈرون حملے پر امریکا سے احتجاج کیا ہے ، نواز شریف کہتے ہیں حملہ پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے ، جان کیری نے حملے کے بعد بتایا ۔ وزیر اعظم نے کہا پاناما پر شور مچانے والوں کے اپنے پول کھل گئے ، وہ گریبان میں جھانکیں ۔ […]
قومی دفاع
ملا منصورکی ابھی تصدیق نہیں کرسکتے:نواز شریف
-
اوبامہ نےملا اخترمنصورکی موت کی تصدیق کردی
واشنگٹن:(اے پی پی) طالبان کا رہنما ملا اختر منصور فضائی حملے میں مارا گیا ، دو دن بعد امریکی صدر باراک اوباما نے تصدیق کر دی ، امریکا نے اس کارروائی کو افغانستان میں امن کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا ہے لیکن ساتھ ہی پاکستان کو وارننگ دے دی کہ پاکستان میں خطرے […]
-
ملا اخترمنصورکی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوسکی:دفترخارجہ
اسلام آباد:(آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان رہنما ملا اخترمنصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوسکی اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں جب کہ امریکی ڈرون حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہے۔ دفتر خارجہ میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں افغان طالبان […]
-
ڈرون حملہ ہماری خودمختاری کیخلاف ہے:وزیراعظم
لندن:(آئی این پی) وزیر اعظم نے لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے، شور مچانے والوں کے اپنے پول کھل گئے ہیں اور ان کی اپنی بہت سی چیزیں باہر آ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جلسوں میں ترقی کی بات کرتا ہوں، […]
-
نوازشریف کوپیشگی اطلاع دیدی تھی: امریکہ
ینگون:(آئی این پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا نے ملا اختر منصور پر حملے سے قبل پاکستان اور افغانستان کے سربراہوں کو اطلاع دے دی تھی۔ میانمار کے دارالحکومت ینگون میں پریس کانفرنس کے دوران جان کیری نے کہا کہ ملا اختر منصور افغانستان میں امریکی افواج اور افغانوں کے […]
-
افغان صدکی ملااخترمنصورکی ہلاکت کی تصدیق
اسلام آباد:(آئی این پی) پینٹاگون کے بعد افغان صدر اشرف غنی اورچیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ نے بھی ڈرون حملے میں طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے جب کہ […]