اسلام آباد :(اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان اورچین نے 65 سالوں میں بے مثال انداز میں با اعتماد اور ثابت قد می پرمبنی شراکت داری کو پروان چڑھایا ہے، مثالی تعلقات کو بلندیوں کی نئی سطح تک لے جانے کیلئے ہمیں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی ہوگی۔یہ بات انہوں […]
قومی دفاع
چین نے ہمیشہ خارجہ پالیسی میں پاکستان کوترجیح دی:سرتاج
-
ظفروال سیکٹر:بھارتی ہیلی کاپٹر پاکستانی حدود میں آگیا
شکرگڑھ:(اے پی پی) بھارتی ہیلی کاپٹر کی ورکنگ باﺅنڈری پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، بھارتی ہیلی کاپٹر شکر گڑھ ظفر وال سیکٹر میں 3 کلو میٹر تک پاکستانی فضائی حدود میں گھس آیا۔ ہیلی کاپٹر 6 منٹ تک پاکستانی علاقے میں پرواز کرتا رہا۔ چناب رینجرز نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ہیلی […]
-
امریکا پرواضح کردیا تعلقات متاثرہوسکتےہیں:فاطمی
اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ اوباما انتظامیہ پر یہ واضح کیا جا چکا ہے کہ پاکستان کی امداد روکنے سے دونوں ممالک کے تعلقات بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں طارق فاطمی نے کہا کہ صدر […]
-
افغان طالبان نےمثبت جواب نہیں دیا:سرتاج
اسلام آباد:(اے پی پی ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ “چارملکی رابطہ گروپ” افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کی مخلصانہ کوششیں کررہا ہے تاہم طالبان نے اس حوالے سے کوئی مثبت جواب نہیں دیا۔ اسلام آباد میں پاک افغان ڈائیلاگ کا پانچواں دور ہوا جس میں پاکستان، […]
-
پاکستان نےنیوکلیئرسپلائررکنیت کی درخواست دے دی
اسلام آباد:(آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ویانا میں پاکستانی سفیر نے نیوکلیئر سپلائر گروپ کا رکن بننے کیلئے باقاعدہ درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے تمام تقاضے پورے کرتا ہے اور ایٹمی عدم پھیلاؤ کی عالمی کوششوں کی بھرپور […]
-
شوال:پاک فوج کا القاعدہ زیراستعمال رہنےوالی سرنگ پرقبضہ
پشاور:(آئی این پی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے پشاور کے صحافیوں کو پہلے جنوبی وزیرستان کے علاقے شکئی، شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے شوال کا دورہ کرایا جہاں پاک فوج کی جانب سے قبضے میں لی گئی القاعدہ کے کسی اہم رہنماء کے زیر استعمال پراسرار […]