راولپنڈی:(ملت آن لائن) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چینی قونصلیٹ میں دہشت گردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی،چینی عملہ محفوظ ہے، کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چینی قونصلیٹ میں دہشت گردوں کے داخلےکی کوشش ناکام بنادی […]
قومی دفاع
چینی قونصلیٹ میں دہشت گردوں کےداخلےکی کوشش ناکام بنادی گئی،آئی ایس پی آر
-
بھارت کی طرف سے مس ایڈونچر کی کوشش کی گئی تو بھرپورجواب دیا جائے گا،میجر جنرل آصف غفور
راولپنڈی:(ملت آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہےکہ پاکستان امن کا خواہاں ہے تاہم بھارت کی طرف سے مس ایڈونچر کی کوشش کی گئی تو بھرپورجواب دیا جائے گا۔ گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن کے صحافیوں نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا جہاں ان کی […]
-
ناپاک دشمن کے عزائم خاک میں ملائے اور ملاتے رہیں گے،لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
کوئٹہ:(ملت آن لائن) کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اتحاد کیساتھ لڑی، پاک فوج آپ کی اپنی فوج ہے، ہم خدمت کے لئے یہاں موجود ہیں، ناپاک دشمن کے عزائم خاک میں ملائے اور ملاتے رہیں گے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں فرنٹیئر کوربلوچستان کے […]
-
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاحاجی عبدالوہاب کےانتقال پرتعزیت کااظہار
راولپنڈی:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے دین کے لیے ان کی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی حاجی عبدالوہاب کے انتقال پراظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی دین کے لیے […]
-
جو لیڈر حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے وہ لیڈرہی نہیں: وزیراعظم
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو لیڈر حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے، وہ لیڈر ہی نہیں کیونکہ ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی شکست کھائی۔ وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے […]
-
ہماری مسلح افواج پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہیں، دہشتگردی کی جنگ سمیت ناگہانی آفات سےنمٹنےکے لیےافواج پاکستان کاکردارقابل ستائش ہے،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرایڈمرل نویداحمدرضوی
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہیں اور دہشتگردی کی جنگ سمیت ناگہانی آفات سے نمٹنے کے لیے افواج پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمانڈنٹ پاکستان نیول […]