نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے ایک مرتبہ پھر سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ آزاد کشمیرسے ہوکر گزرتا ہے جس پر ہمیں تشویش ہے ،چین کو آزاد کشمیر میں تمام سرگرمیاں بند کرنے کو کہا ہے ،آزاد اور جموں وکشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ […]
قومی دفاع
بھارت نے پھراقتصادی راہداری پراعتراضات اٹھا دیئے
-
پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں جامع مذاکرات چاہتے ہیں:بھا رت
نئی دہلی (آن لائن) پاکستان کے ساتھ جنگ کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج نے دو لوک الفاظ میں واضح کردیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کوئی متبادل نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے ہی دہشتگردی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے لہذا مذاکرات کا راستہ ہی اختیار کیا جائیگا […]
-
امریکانے پاکستانی امدادحقانی نیٹ ورک سےمشروط کردی
واشنگٹن:(آئی این پی )امریکا نے پاکستان کو فوجی امداد کی فراہمی پرعائد شرائط کو مزید سخت کرتے ہوئے امداد ڈاکٹرشکیل آفریدی کی رہائی اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کردی۔ ایوان نمائندگان نے 602 ارب ڈالر مالیت کے امریکی فوجی بجٹ 2017 کے پالیسی بل کی منظوری دے دی جس میں پاکستان […]
-
افغانستان کاامن پاکستان کیلئےضروری ہے:سرتاج
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و امان پاکستان کے لئے بہت ضروری ہے‘ افغان مہاجرین کی واپسی دونوں ملکوں کے لئے بڑا چیلنج ہے‘ دونوں ملکوں کے درمیان موثر سرحدی نظام ہونا چاہئے‘ افغان مفاہمتی عمل کے لئے چاروں ملک […]
-
پاکستان کی فوجی امداد پر پابندیوں کی منظوری
واشنگٹن( آن لائن ) امریکا کے ایوان نمائندگان کے277 میں سے 147 ارکان نے مخصوص شرائط کے پورا نہ ہونے تک پاکستان کی فوجی امداد پر پابندیوں میں اضافے کے حوالے سے دفاعی پالیسی کے ایک بل کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان نے حقانی نیٹ ورک […]
-
پاکستان کوایف 16طیارےجولائی تک مل سکتے ہیں:امریکہ
واشنگٹن( آن لائن ) امریکی دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ قانون سازوں کی سخت مخالفت کے باوجود پاکستان، رواں سال جولائی کے آخر تک متنازع ایف 16 طیارے حاصل کرسکتا ہے۔میڈیا رپو رٹ کے مطا بق امر یکی دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اوباما انتظامیہ بالاخر امریکی کانگریس کو اس بات پر قائل […]