قومی دفاع

حکومت بحریہ کی دفاعی تمام ضروریات پوری کرےگی‘وزیراعظم

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کی بحری حدود کے تحفظ کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بحریہ کی دفاعی تیاریوں کیلئے تمام ضروریات پوری کرے گی۔ پیر کووزیراعظم نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ […]

  • بھارت کے ہتھیاروں کی دوڑپرپاکستان عالمی سطح پرآواز بلند کرے گا:سرتاج

    اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں‘ بھارت کی جانب سے ہتھیاروں کی دوڑ پرپاکستان عالمی سطح پر آواز بلند کرے گا، بھارت کے سپرسانک انٹرسیپٹر میزائل کے تجربے سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑے گا‘پاکستان اپنے دفاعی نظام کو […]

  • بھارتی جنگی جنون عروج پر، سپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نئی دلی:( اے پی پی) بھارت نے ایک مرتبہ پھر جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس سے خطے میں عسکری توازن خراب ہوگا۔ سوپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ اڑیسہ کے ساحل پر کیا گیا جہاں سپرسونک میزائل نے کامیابی سے ہدف کو فضا میں ہی نشانہ […]

  • ایف 16 تنازع؛ دیکھنا ہوگا کہ امریکی رویہ وقتی ہے یا 80 کا تسلسل

    اسلام آباد:( آئی این پی) حال ہی میں امریکا کی جانب سے ایف 16-طیاروں پر پابندی کے فیصلے کے بعد پاکستانی حکام اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ امریکی حکومت کا یہ فیصلہ عارضی ہے یا واشنگٹن نے 80 کی دہائی کی طرح اسلام آباد پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ سیکیورٹی اور حکومتی […]

  • طالبان مفاہمت کےقابل نہیں ان کےخلاف کارروائی کی جائے:افغان سفیر

    اسلام آباد:( آئی این پی) پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر ذاخیل وال نے کہا ہے کہ ان کا ملک چاہتا ہے کہ طالبان کو’ناقابل مفاہمت ‘ قرار دیا جائے کیونکہ طالبان نے امن مذاکرات میں شامل ہونے سے اعلانیہ طور پر انکار کر دیا ہے۔ پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا پر مشتمل اس کمیٹی […]

  • ژوب پاک آرمی کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میدیکل کیمپ

    ژوب(اے پی پی)ژوب پاک آرمی کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میدیکل کیمپ کا انعقاد،سینکڑوں مریضوں کا معائنہ اورمفت اداویات فراہم کی گئیں، بریگیڈئیر طاہر گلزار ملک نے فری میدیکل کیمپ کا دورہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی جانب سے سی ایم ایچ ژوب میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ،میڈیکل […]