کراچی:(اے پی پی) ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں بسنے والے جفاکش اردواسپیکنگ کمیونٹی ملک کا قیمتی معاشرتی اثاثہ اوران کی خدمات قابل قدرہیں- میجرجنرل بلال اکبرنے ایسوسی ایشن کے چیئرمین اقتدارعلی اورمانیٹرنگ سیل کے چیف آصف مقصودسے ملاقاتیں بھی کیں۔ ڈی جی رینجرزکا کہنا تھا کہ کراچی […]
قومی دفاع
اردواسپیکنگ کمیونٹی کی خدمات قابل قدر ہیں، میجر جنرل بلال اکبر
-
محفوظ پاکستان کےلیےدہشت گرد اررمنشیات کا خاتمہ بھی ناگزیرہے:ڈی جی اے این ایف
اٹک:(اے پی پی)ڈی جی اے این ایف میجر جنرل ناصر دلاور شاہ کا کہنا ہے کہ منشیات کے سدباب کے لئے بین الا قوامی تعاون نا گزیر ہے جب کہ محفوظ پاکستان کے حصول کے لیے دہشت گردوں کی طرح منشیات فروشوں کی سرکوبی بھی ضروری ہے۔ اٹک میں اے این ایف کی پاسنگ آؤٹ […]
-
امریکا کا پاکستان سے پھر ‘ڈو مور’ کا مطالبہ
واشنگٹن(آن لائن) امریکی کانگریس کے اہم اراکین کانگریس نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ، ٹھوس کارروائیوں کے بغیر پاکستان کو فوجی امداد دینے کے لیے تیار نہیں ہیں، جبکہ اوباما انتظامیہ کو ان کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا ہے۔ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف […]
-
پاکستان سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتے، امریکا
واشنگٹن:(اے پی پی ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پاکستان سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتے اور پاک افغان مذاکراتی عمل کو مزید بہتر دیکھنا چاہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا تھا کہ پاکستان اورافغانستان کو دہشت گرد نیٹ ورک کے خطرے کا سامناہے، دہشت گرد آج بھی دونوں ممالک […]
-
کامرہ میں انسداد منشیات فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
کامرہ: (اے پی پی) انسداد منشیات فورس کے چار سو ایک جوانوں نے تربیت مکمل کر کے عملی زندگی میں قدم رکھ لیا ، ڈی جی اے این ایف میجر جنرل ناصر دلاور شاہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے والے متعدد گروہ پکڑے ہیں ، دہشتگردوں کی طرح منشیات فروشوں […]
-
طالبان سے مذاکرات؛ 4 ملکی مشاورتی گروپ کا اجلاس
اسلام آباد:(آئی این پی ) افغانستان میں امن و مفاہمتی عمل کے بارے میں 4ملکی مشاورتی گروپ کا اجلاس 18 اور 19 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ افغانستان میں قیام امن کیلیے افغانستان، پاکستان، چین اور امریکا کا مشاورتی گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔ مشاورتی اجلاس میں طالبان اور افغان حکومت کے […]