راولپنڈی:(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر عمر زخیلوال نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات بالخصوص بارڈرمینیجمنٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر […]
قومی دفاع
آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات
-
پڑوس میں حاکمانہ اورجابرانہ سوچ مستحکم ہورہی ہے،نیول چیف
اسلام آباد(آن لائن) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں ایک حاکمانہ اور جابرانہ سوچ مستحکم ہو رہی ہے ہم اپنی خودمختاری اورقومی سلامتی کو لاحق خطرات کونظرانداز نہیں کر سکتے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جمعہ کے روزپاکستان نیوی وار کالج لاہور کے 45 ویں پی […]
-
سرحد پارتربیتی مراکز امن کے لئے شدید خطرہ ہیں:راج ناتھ سنگھ
نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر داخلہ ران ناتھ سنگھ نے کہا کہ کشمیر میں سرحدی دراندازی کے خاتمے کے لئے وقت درکار ہے اور راتوں رات کنٹرول لائن پر دراندازی کے سبھی راستوں کو سیل کرنے کا سوال ہی نہیں بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ […]
-
کشمیریوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنا ناانصافی ہے:ملیحہ لودھی
نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ میں ایک بار پھر مسئلہکشمیر اجاگر کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنا ان کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے اور کشمیر جیسے دیرینہ تنازعات کو حل کرنے میں اقوام متحدہ کی ناکامی اس عالمی ادارے کے دوہرے معیار کو ظاہر کرتا ہے […]
-
کولیشن سپورٹ فنڈ:پاکستان کیلئےامریکی شرائط میں اضافہ
واشنگٹن:( اے پی پی )امریکی آرمڈ سروسز کمیٹی نے پاکستان کیلئے کولیشن سپورٹ فنڈ کے اجرا ءکیلئے شرائط بڑھا دی ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کہتی ہیں کانگریس کو یقین دلانا ہوگا کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔ الزبتھ ٹروڈیو نے پریس بریفنگ کے دوران تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ […]
-
پاکستان کی فوجی امداد سےکانگریس کو تحفظات ہیں:امریکہ
واشنگٹن:(آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فوجی امداد دینے سے متعلق کانگریس کے اراکین کو تحفظات ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان واضح طور پر کہہ چکا ہے وہ کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے گا لیکن اس کے […]