اسلام آباد: (اے پی پی)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کو بازیاب کرانے کے لئے افغان نیشنل آرمی اور نیٹو فورسز کے کامیاب آپریشن پر شکر گزار ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں علی حیدر گیلانی کے پاکستان پہنچنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ افغان نیشنل […]
قومی دفاع
علی گیلانی کو بازیاب کرانے پرافغان آرمی اورنیٹو فورسز کے شکرگزار ہیں، دفترخارجہ
-
طالبان قیادت اور انفرا اسٹرکچر پاکستان میں ہے،افغانستان کا الزام
افغانستان :(اے پی پی ) افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی نے الزام عائد کیاہے کہ طالبان کی قیادت اور انفرا اسٹرکچرپاکستان میں موجود ہے، پاکستان کو چاہیے کہ طالبان پردباؤبرقرار رکھتے ہوئے انھیں مذاکرات کیلیے آمادہ کرے۔ افغان نائب وزیرخارجہ نے ایک انٹرویومیں کہا کہ پاکستان، افغانستان، چین اور امریکاپرمشتمل 4 رکنی […]
-
انٹرنیٹ پرفراڈ کا الزام؛ فضائیہ کے 2 اہلکارایف آئی اے کے حوالے
کراچی:(اے پی پی ) انٹرنیٹ پر فراڈ کے الزام میں پاک فضائیہ کے 2 جونیئر حاضر سروس اہلکاروں کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔سجاد اسلم اور ثنااللہ پر انٹر نیٹ پر جی ٹی آئی فوریکس کمپنی کے ذریعے فراڈ کا الزام ہے۔ انھوں نے اس کمپنی کے ذریعے لوگوں یہ مقدمہ […]
-
پاناما لیکس کی جلد تحقیقات پاکستان کے مفاد میں ہیں :راحیل شریف
اسلام آباد:(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس تحقیقات کا جلد ہونا ملکی استحکام کے لئے ضروری ہے ، دو بڑوں کی ملاقات کے بعد خاص وزرا اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت ہونے والے اجلاس میں ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ […]
-
پاناما لیکس کی تحقیقات کا معاملہ جلد حل ہونا چاہیے: آرمی چیف
اسلام آباد:(آئی این پی) ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم سے ملاقات میں سیاسی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انھیں اہم پیغام دیا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات جلد مکمل ہونی چاہیے کیونکہ یہ معاملہ حل ہونا ملکی مفاد میں ہے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملکی […]
-
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق یہاں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف […]