راولپنڈی:( اے پی پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کیا اوربیٹے کی بازیابی پر مبارکباد پیش کی۔جبکہ وزیراعظم نوازشریف نے خصوصی مراسلہ بھیج کر یوسف رضا گیلا نی کو مبارکباد دی۔ تین سال قبل اغوا کئے گئے سابق وزیراعظم نے بیٹے علی حیدر گیلانی کی […]
قومی دفاع
آرمی چیف کا یوسف رضاگیلانی کو فون ،بیٹے کی بازیابی پرمبارکباد
-
پاک فوج کے جوانوں نے بے مثال قربانیاں دے کر بہادری سے وطن کا دفاع کیا ہے:بریگیڈیئرعلی
پارا چنار:( اے پی پی )پاک فوج کے بریگیڈیئر محمد علی نے کہا ہے کہ پاک فوجکے جوانوں نے بے مثال قربانیاں دے کر بہادری سے وطن کا دفاع کیا ہے جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔پاراچنار میں فرنٹئیر کور کے500جوانوں کی 6 ماہ کی تربیت مکمل ہونے کے موقع پر پاسنگ آوٹ پریڈ […]
-
علی حیدرگیلانی کی بازیابی کی پاک فوج کی کوششوں کانتیجہ ہے: یوسف رضا
ملتان:(اے پی پی)سابق وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کے بیٹے عبدالقادرگیلانی نے کہاہے کہ علی حیدرگیلانی کی بازیابی کی پاک فوج کی کوششوں کانتیجہ ہے، ہمارے لئے یہ خوشی کالمحہ ہے، سکون اس وقت ملے گا جب میں اپنے بھائی کواپنی آنکھوں سے دیکھ لوں گا، ہم نے امیدکادامن ہاتھ سے نہیں چھوڑاہم ہرسال امیدرکھتے تھے کہ […]
-
آرمی چیف کی امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ کی ملاقات
اسلام آباد (اے پی پی ) پاکستان نےامریکا کو ایف سولہ طیاروں پر تحفظات سے آگاہ کر دیا ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ کی ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔ آرمی چیف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ کی ملاقات ۔ دو طرفہ دفاعی […]
-
متحدہ قائد کو ‘را’ سے فنڈنگ کا آٹھ اہم شخصیات کو علم ہے: مصطفیٰ کمال
کراچی:(آئی این پی ) سکھر میں مصطفیٰ کمال کے قافلے پر پتھراؤ کے بعد متحدہ اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں میں الزامات کی جنگ تیز ہو گئی۔ مصطفیٰ کمال نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ قائد کو را سے فنڈنگ کا آٹھ اہم شخصیات کو علم ہے جلد نام منظر […]
-
کراچی سے گرفتاربھارتی جاسوس نے”را”کا ایجنٹ ہونےکا اعتراف کرلیا
کراچی:(اے پی پی) گزشتہ ماہ کیماڑی سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس نے “را” کا ایجنٹ ہونے کا اعتراف کرلیا جب کہ عدالت نے ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ سی آئی ڈی پولیس نے اپریل 2016 میں گرفتار کئے گئے بھارتی جاسوس کو ریمانڈ کے لئے مقامی عدالت میں […]