کراچی:(اے پی پی) پاکستان نے افغان حکومت اورطالبان کو اہم ترین پیغام میں واضح کردیا ہے کہ دونوں فریقین نے فوری طور پرمذاکراتی عمل شروع نہیں کیا تو پاکستان افغان مفاہمتی عمل سے مکمل طور پر الگ ہوجائے گا ۔ افغان حکومت اورطالبان واضح پالیسی کو طے کریں کہ مذاکرات چاہتے ہیں یا نہیں تاکہ […]
قومی دفاع
پاکستان کا افغان حکومت و طالبان کو واضح اور سخت پیغام
-
ایف سولہ طیارے دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے لیےضروری ہیں: پرویز
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ایف سولہ طیاروں کی خریداری کے حوالے سے امریکی کانگریس کی کمیٹی کا رویہ مناسب نہیں اس سے امریکی انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ لڑ رہا ہے اور بے پناہ قربانیاں دے چکا ہے۔ ایف سولہ طیارے […]
-
جدید جنگی ٹیکنالوجی کے باوجود جوانوں کی فٹنس بنیادی اہمیت کی حامل ہے:راحیل شریف
راولپنڈی:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے باوجود جوانوں کی فٹنس بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں ہونے والی پانچویں پیسز چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کے […]
-
بھارتی حکومت، متنازع علاقوں کوالگ حصہ دکھانے کیخلاف سخت قانون کی تیاری
نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی حکومت ایسا قانون بنانے کی تیاری کررہی ہے جس کے مطابق کشمیر سمیت دیگر متنازع علاقوں کو اس کی سرزمین سے الگ دکھایا گیا تو ایسے شخص کو 7 سال قید اور 100 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے بھارتی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے کہا ہے […]
-
بھارت مسعوداظہر کو دہشت گرد ثابت کرنےکے تمام حربےناکام
نیویارک( اے پی پی ) جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ سے دہشت گرد قرار دلوانے کے لیے بھارت کی تمام کوششوں کی ناکامی کے بعد اب بھارت نے نت نئے طریقے سے سفارتی ذرائع استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے ایک سفارتی ذرائع نے ” دنیا نیوز” […]
-
اقتصادی راہداری پرتحفظات ہیں، بھارت کا واویلا
نئی دہلی:(آئی این پی ) بھارتی حکومت نے ایک بارپھر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واویلا مچایا ہے کہ چین آزاد کشمیر میں اپنی سرگرمیاں بند کرے، ہم نے آزادکشمیر میں چینی سرگرمیوں کے معاملے پر اپنی تشویش سے بیجنگ حکام کوآگاہ کردیا۔ وزیر مملکت برائے امورخارجہ وی کے سنگھ […]