دبئی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے ملک کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی ہم آہنگی کا فقدان ہے، سیاستدان تقسیم نظر آتے ہیں، ’’را‘‘ افغان ایجنسی سے مل کر پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ […]
قومی دفاع
’’را‘‘ افغان ایجنسی سے مل کر پاکستان میں دہشت گردی کی کررہی ہے:رحمان ملک
-
پنجاب رینجرزکی گھونڈی بارڈرکے قریب کارروائی؛ 2 اسمگلر ہلاک
لاہور:(آئی این پی ) پنجاب رینجرز نے گھونڈی بارڈر کے قریب کارروائی کی جس کے دوران دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسمگلر مارے گئے۔ بھارت سے متصل گھونڈی بارڈر کے قریب پنجاب رینجرز کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ رینجرز پارٹی نے پاک بھارت بارڈر کے قریب مشکوک حرکت کے باعث 2 […]
-
اصلاحات بارے پاکستان موقف نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا، ملیحہ لودھی
اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات بارے پاکستان موقف نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کے پینل میں سلامتی کونسل میں اصلاحات کے موضوع پر پاکستان کا موقف پیش کرتے ہوئے پرزور دلائل دیئے اور کہا […]
-
پاکستان کے ساتھ تعلقات کو کمزور ہوتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے،امریکہ
واشنگٹن (آئی این پی )ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے معاملے پر ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اورپاکستان کے ساتھ تعلقات کو کمزور ہوتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے کوئی […]
-
فوج میں کرپشن پر صفائی ہورہی ہے اور سزائیں بھی دی جارہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی:(آئی این پی) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج میں کرپشن پر صفائی ہورہی ہے اور سزائیں بھی دی جارہی ہیں جب کہ احتسابی عمل کو پاک فوج میں بھی سراہا جارہا ہے۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ فوج میں […]
-
آرمی چیف کا فاروق ستار کے سابق کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی موت کی تحقیقات کا حکم
کراچی:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فاروق ستار کے سابق کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی موت کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فاروق ستار کے سابق کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی […]