راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بہتری کیلئے تجارت کو فروغ دینا چاہیے،بھارت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ شرائط میںآسانیاں پیدا کی جا رہی ہیں،کاروباری افراد کو تین سال کا ملٹی پل ویزہ جاری کیا جارہا ہے۔ […]
قومی دفاع
پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بہتری کیلئے تجارت کو فروغ دینا چاہیے:گوتم بمبا وا
-
دہشت گردی روکنے کی ذمہ داری کسی ایک پر نہیں ڈالی جا سکتی، عالمی مسئلہ ہے: دفتر خارجہ
اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ دہشت گردی روکنے کی ذمہ داری ایک ملک پر نہیں ڈالی جا سکتی، دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا […]
-
پاکستان میں دہشت گردی کیخلاف ایف سولہ طیارے معاون ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن:(اے پی پی) ایف سولہ طیاروں کی خریداری کا معاملہ حل نہ ہو سکا ، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف ایف سولہ طیارے معاون ہیں ، کانگریس کے بعض ارکان کو مالی مدد پر تحفظات ہیں ، طارق فاطمی کہتے ہیں کانگریس کو رضا مند کرنا اوباما انتظامیہ […]
-
ایف سولہ کے معاملے پر کانگریس کو راضی کرنا اوباما انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، طارق فاطمی
اسلام آباد: (آئی این پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ ایف سولہ طیاروں کے معاملے پر کانگریس کو رضامند کرنا اوباما انتظامیہ کی ذمہ داری ہے اور یہ سودا ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں طارق فاطمی نے کہا کہ امریکی کانگریس […]
-
کراچی آپریشن میں حاصل ہونے والے اہداف کو واپس نہیں ہونے دیں گے، کورکمانڈر
کراچی: (آئی این پی ) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے جب کہ آپریشن میں حاصل ہونے والے اہداف کو واپس نہیں ہونے دیا جائے گا۔ کراچی میں ساحل سمندر پر نشان پاکستان کے نام سے یادگار کی افتتاحی […]
-
پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت، سی ویو پر یادگار نشان پاکستان پارک کا افتتاح
کراچی: (آئی این پی )سی ویو پر شہداء اور قومی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاک فوج کے تحت تعمیر ہونے والے نشان پاکستان کا افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل […]