راولپنڈی:(آئی این پی ) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میجر جنرل محمد توقیر احمد کو کرنل کمانڈنٹ آف آرمی سروسز کور کے بیج لگائے۔ بیج لگانے کی تقریب آرمی سروسز کور سنٹر نوشہرہ میں منعقد کی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کے […]
قومی دفاع
میجر جنرل توقیر احمد کرنل کمانڈنٹ آف آرمی سروسز کور بن گئے
-
کل بھوشن تک فوری قونصلر رسائی ممکن نہیں: سیکرٹری خارجہ
اسلام آباد:(آئی این پی)سیکرٹری خارجہ نےکہا کہ بھارت نے را افسر کل بھوشن یادیو تک فوری قونصلر رسائی مانگی ہے تاہم فیصلہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کیونکہ یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے، لہٰذا قونسلر رسائی کی بھارتی درخواست پر فیصلہ میرٹ آف دی کیس پر […]
-
امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی خریداری میں دی جانے والی امداد روک لی
واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے احکامات پر امریکی حکام نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی خریداری کی مد میں دی جانے والی امداد روک لی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان کو 8 ایف سولہ طیاروں کی خریداری کی مد میں امریکی حکام کو مدد کرنا تھی تاہم اب […]
-
پٹھان کوٹ واقعہ؛ ٹھوس شواہدنہ ملے توپاکستان تحقیقات روک دیگا
کراچی:(آئی این پی ) بھارت پاکستان کو پٹھان کوٹ واقعے کے ٹھوس شواہداورمعلومات فراہم کرنے میں ناکام ہوگیاہے ۔ پاکستان نے دوٹوک سفارتی موقف اختیارکرتے ہوئے بھارت کوآگاہ کردیاہے کہ اگربھارت پٹھانکوٹ واقعے کی تحقیقات کے معاملے پرپاکستانی حکام سے مذیدتعاون نہیں کرے گااورٹھوس شواہدیا معلومات فراہم نہیں کی جائیں گی تو پاکستان اس معاملے […]
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا جہلم میں جنگی مشقوں کا جائزہ
راولپنڈی:(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم میں پاک فوج کی جنگی مشقوں کا جائزہ لیا اور فوج کی آپریشنل تیاریوں کے اعلیٰ معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم کا دورہ کیا […]
-
پاکستا ن نے ایف سولہ طیاروں کے معاہدے پر پروپیگنڈا مسترد کردیا
واشنگٹن (آئی این پی )واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے نے پاکستان اورامریکا کے درمیان ایف سولہ طیاروں کے معاہدے پر پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ طیاروں کی فروخت،ترسیل طویل مرحلہ ہے،معاملے پربات کرنا قبل ازوقت ہے۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف سولہ طیارے ضرور ملیں گے۔ پاکستان، امریکا ایف سولہ طیاروں کے معاہدے میں کوئی […]