اسلام آباد:(آئی این پی )پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت میں ایک بار پھر رکاوٹ کا سامنا ہے ، امریکی کانگریس نے طیاروں کی خریداری کے لئے مدد دینے پر پابندی لگا دی ہے ، ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی فروخت کے لئے گزشتہ ماہ امریکی سینیٹ کی منظوری کے باوجود کانگریس نے منظوری […]
قومی دفاع
پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت امریکی کانگریس نے پابندی لگا دی
-
را کی حکمت عملی تبدیل، سلیپر سیلز ملائشیا، ساؤتھ افریقہ سے بھارت منتقل
کراچی:(آئی این پی ) بھارتی خفیہ ایجنسی را نے حکمت عملی تبدیل کر لی۔ را کے سلیپر سیلز ملائشیا اور ساؤتھ افریقہ سے بھارت منتقل ہو گئے ہیں۔ ملائشیاء میں رہائش پذیر محمود صدیقی نے بھارت میں رہائش اختیار کر لی جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی کے سہولت کار ظفر اور خلیل بھی بھارت پہنچ گئے […]
-
پاکستان کے ساتھ خارجہ سیکرٹری سطح کی ملاقات رسمی نہیں اخلاقی تھی اس سے زیادہ امید نہیں کرنی چاہیے،بھارت
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے کہا ہے کہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات رسمی نہیں اخلاقی تھی اس سے زیادہ امید نہیں کی جانی چاہیے۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ جنرل وی کے سنگھ نے راجیہ سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب […]
-
دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں متاثر625 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہچ گئے
اسلام آباد:(اے پی پی)دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونیو الے اورکزئی ایجنسی کے بے گھر افراد (آئی ڈی پیز)کی واپسی کے تیسرے مرحلہ کے موقع پر اب تک ایک ہزار 625 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہچ گئے واپس جانے والے خاندانوں کو 35 ہزار روپے اے ٹی ایم کارڈ […]
-
بھارت نے جامع مذاکرات کی بحالی کا کوئی وقت نہیں دیا، سیکریٹری خارجہ
اسلام آباد:(آئی این پی) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں کوئی اہم پیشرفت نہیں ہوئی اور بھارت کی جانب سے دو طرفہ مذاکرات کی بحالی کا کوئی وقت نہیں دیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اپنی بھارتی ہم منصب […]
-
پاکستان اور برطانیہ کا ہر سطح پر باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد:(آئی این پی) وزیر داخلہ چودھری نثار نے لندن کی ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر مارک لائل گرانٹ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن و استحکام اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چودھری نثار نے برطانوی […]