اسلام آباد:(اے پی پی) دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن’’ضرب عضب‘‘ میں متاثر ہونے والے بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے بعد شمالی وزیرستان کے بے گھر خاندانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ، اب تک ایک ہزار641 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں، واپس جانے […]
قومی دفاع
دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن’’ضرب عضب‘‘بے گھرافراد کی واپسی کا سلسلہ جاری
-
پاکستان نائن الیون کے بعد فوجی حکمران کے غلط فیصلوں کی سزا آج تک بھگت رہا ہے، چوہدری نثار
لندن:(اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نائن الیون حملے بڑے غیر انسانی حملے تھے لیکن ان حملوں کے کسی ملزم کا تعلق پاکستان سے نہیں تھا تاہم نائن الیون کے بعد فوجی حکمران نے جلد بازی میں غلط فیصلے کیے جس کی سزا پاکستان آج تک بھگت رہا ہے۔ لندن […]
-
آرمی چیف کا اردن میں اسپیشل آپریشن فورسز کی مشق کا جائزہ، آئی ایس پی آر
عمان:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اردن میں اسپیشل آپریشن فورسز کی مشق کا جائزہ لیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک انسداد دہشت گردی آپریشنزمیں ایک دوسرے کے تجربات سےمستفید ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل […]
-
پاکستان میں را کی مداخلت سے انکار ممکن نہیں: حنا ربانی
اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ادارے ’را‘ کا ہاتھ کوئی نئی بات نہیں ہے اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں پیپلز […]
-
پاکستان کا بھارت کو را کے گرفتار افسر تک رسائی دینے سے انکار
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے بھارت کو گرفتار راء افسر کلبھوشن یادو تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بھارتی ہم منصب کو دو ٹوک بتا دیا کہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے ، کلبھوشن سے تحقیقات جاری ہیں ۔ راء کی پاکستان میں مداخلت تعلقات کی بہتری میں […]
-
افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا تنہا پاکستان کی ذمہ داری نہیں، دفترخارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں میں عدم تفریق پر یقین رکھتا ہے اور افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا تنہا پاکستان کی ذمہ داری نہیں۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان […]